Model Practice Paper

Afsana

Practice and review Afsana with verified questions, correct answer keys, and detailed solutions.

Total Questions 32 Qs
Duration Limit 90 Min
Negative Mark 0.00
Attempt Count 0

Model Practice Questions & Solutions

32 questions with verified answers and explanations

1

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ غلام عباس کا پہلا افسانہ کونسا تھا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مجسمہ
b سائباں
c حسن
d پتلا
2

یہ ان دنوں کا ذکر ---------- کے دانت پہ بجلی گری

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a احمد
b روفی
c حاجرہ
d رستم
3

اردو افسانے کا پہلا حقیقت نگار کسے کہتےہیں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پریم چند
b راجندرسنگھ بیدی
c کرشن چندر
d سجاد حیدر یلدرم
4

افسانے کا چوتھا دور کس سنہ میں شروع ہوا؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a 1947
b 1950
c 1960
d 1970
5

افسانے کا پہلا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a 1907
b 1940
c 1947
d 1915
6

افسانے کا دوسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a 1940
b 1930
c 1947
d 1950
7

افسانے کا تیسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a 1935
b 1945
c 1950
d 1960
8

افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a فرانسیسی
b انگریزی
c جرمنی
d چینی
9

افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پانچ
b آٹھ
c تین
d چار
10

ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a رومانیت
b پریکٹیکلزم
c علامت نگاری
d مافوق الفطرت
11

جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اعظم کریو
b سعادت حسن منٹو
c اشفاق احمد
d غلام عباس
12

لیلٰی کے خطوط کس کی کتاب ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a نواز احمد
b قاضی عبدالغفار
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d احمد علی
13

احمد ندیم قاسمی کا کونسا افسانہ ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a زیور کا ڈبہ
b بھروپیا
c الحمداللہ
d ان میں سے کوئی نہیں
14

نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a علامہ اقبال
b مرزا غالب
c نظیر اکبر آبادی
d میر انیس
15

علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ضرب کلیم
b زبور عجم
c ارمغان حجاز
d ان میں سے کوئی نہیں
16

افسانہ میں تمام کردار _____ ہوتے ہیں۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a رومانوی
b خیالی
c ظالم
d ان میں سے کوئی نہیں
17

برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور
b بانو قدسیہ اور حسینہ معین
c خدیجہ اور جمیلہ مستور
d ان میں سے کوئی نہیں
18

مشہور نظم 'مدوجزر اسلام' کس نے لکھی ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a علامہ اقبال
b سر سید احمد خان
c الطاف حسین حالی
d ان میں سے کوئی نہیں
19

گڈریا کس ادیب کا مشہور ترین افسانہ ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اشفاق احمد
b کرشن چندر
c سعادت حسن منٹو
d احمد ندیم قاسمی
20

کس شاعر کر اردو کا رومانوی شاعر کہا جاتا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a شوکت صریقی
b پروین شاکر
c ناصر
d اختر شیرانی
21

ناول کس زبان کا لفظ ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اطالوی
b ترکش
c انگلش
d ان میں سے کوئی نہیں
22

Who wrote afsana 'Anandi'?

World Leaders in News
a Allama Iqbal
b Ahmed Faraz
c Ghulam Abbas
d Ghalib
23

گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول اردو کے شاہکار افسانے ہیں۔ افسانہ نگار کون ہیں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a غلام عباس
b رشید احمد
c انتظار حسین
d احمد ندیم قاسمی
24

چپڑ جھن جھن کا کردار منٹو کے کس افسانے میں ملتا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a فرشتہ
b ٹیٹوال کا کتا
c ٹھنڈا گوشت
d دھواں
25

کفن کس کا افسانہ ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پریم چند
b اشفاق احمد
c احمد ندیم قاسمی
d ریاض احمد
26

منشی پریم چند کا اصل نام کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a چندر کمار
b گوپی چند نارنگ
c آگیان چند
d دھنپت رائے
27

بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ایک نظر
b انمول رتن
c ہمالہ
d تنہائیاں
28

مثنوی کس نثری صنف کی منظوم شکل ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a انشائیہ
b داستان
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d ناول
29

باغ و بہار کس کا ترجمہ ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a نوطرز مرصع
b طوطا کہانی
c گل بکاؤلی
d سب رس
30

کتبہ کس کا افسانہ ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a احمد ندیم قاسمی
b غلام عباس
c ہاجرہ مسرور
d خدیجہ مستور
31

کتاب ایک محبت سو افسانے کا مصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کوئی نہیں
b ابن انشاء
c اشفاق احمد
d احمد فراز
32

آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a امر تسر
b آگرہ
c دھلی
d لکھنو

About This Paper

This resolved pre-test includes authentic questions curated from recruitment syllabus parameters. By selecting the Attempt Online mode, you will trigger a simulated interface featuring keyboard shortcut mapping, sectional division, flagging panels, and persistence metrics.

Solved past papers are useful not only for checking scores but for reviewing explanation guidelines for tricky concepts. Download the PDF files for offline revisions.

Community Activity
0
attempts this month

Topic Weightage

Guinness World Records (General Knowledge Focus) 96.9%
World Leaders in News 3.1%