Option A
الفا اینگل / فائرنگ اینگل کا تعلق پاور الیکٹرانکس سے ہے۔ الفا اینگل / فائرنگ اینگل وہ زاویہ ہے جس پر ایس سی آر یا کسی اور کنٹرولڈ ریکٹی فائر کو ٹرگر کیا جاتا ہے تاکہ لوڈ پر وولٹیج اور پاور کو کنٹرول کیا جا سکے
OTS (Open Testing Service) · Khuddam-ul-Hujjaj/ Nazims for Hajj (OTS 2027 - Includes All NTS Past Papers)
Practice verified Most Repeated GK MCQs from Past Papers MCQs with Answers & Explanations for Khuddam-ul-Hujjaj/ Nazims for Hajj (OTS 2027 - Includes All NTS Past Papers) preparation. Featuring solved questions, detailed explanations, and past paper answers (Page 117).
General Information & Trivia · General Knowledge
الفا اینگل / فائرنگ اینگل کا تعلق پاور الیکٹرانکس سے ہے۔ الفا اینگل / فائرنگ اینگل وہ زاویہ ہے جس پر ایس سی آر یا کسی اور کنٹرولڈ ریکٹی فائر کو ٹرگر کیا جاتا ہے تاکہ لوڈ پر وولٹیج اور پاور کو کنٹرول کیا جا سکے
سپیڈ کنٹرول کرنے کے بنیادی طریقوں میں کلوز لوپ اور اوپن لوپ شامل ہیں۔ ان دو طریقوں سے آگے ان ہی کی طریقوں کو سامنے رکھتے ہوئے وولٹیج کنٹرول کر کے، فریکوئنسی کنٹرول کر کے، فیلڈ کنٹرول کر کے، پول چینج کر کے اور الیکٹرانک کنٹرول وغیرہ کی مدد سے بھی سپیڈ کنٹرول کی جاتی ہے
سٹڈ ٹائپ پیکج (کم ایمپئر کرنٹ کیلئے استمعال ہوتا ہے)۔ ڈسک ٹائپ پیکج (زیادہ ایمپئر کرنٹ کیلئے استمعال ہوتا ہے)۔
جنریٹر مکینیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرتا ہے۔ کے وی اے ، کلو واٹ ایمپئر کا مخفف ہے
ہوائی جہاز کو دو امریکی بھائیوں ولبر رائٹ اور اورول رائٹ نے 1903 میں ایجاد کیا۔ ان دو بھائیوں کو رائٹ برادرز بھی کہا جاتا ہے۔ ان دو بھائیوں نے اس پہلے ہوائی جہاز کو 17 دسمبر 1903 کو 4میل / 6 کلومیٹر تک اُڑایا
زمین سورج کے گرد 1،07،280 کلومیٹر / 66،600 میل کا سفر ایک گھنٹہ میں طے کرتی ہے
گھریلو ریفریجریشن کمرشل ریفریجریشن صنعتی ریفریجریشن نوٹ فرما لیں، ریفریجریشن کی استمعال کے لحاظ سے تین اقسام ہیں جبکہ تکنیک کے لحاظ سے سات اقسام ہیں
کوہ نور پنجاب سے شائع ہونے والا ایک ہفت روزہ اخبار تھا۔ اس اخبار کو 14 مئی 1850 کو لاہور سے منشی ہرسکھ رائے نے جاری کیا۔ یہ اردو اخبار تقریبا 54 سال تک شائع ہوتا رہا اور 1904 میں اسے بند کر دیا گیا
پاکستان کا سب سے بڑا بجلی گھر کونسا ہے؟
پلیٹ ارتھنگ کاپر راڈ ارتھنگ پائپ ارتھنگ وائر / سٹرپ ارتھنگ کیمیکل ارتھنگ
لیپ وائنڈنگ ویو وائنڈنگ نوٹ فرما لیں، الیکٹریکل مشینوں کے حوالے سے وائنڈنگ کی بہت سے اقسام ہیں جن میں آرمیچر وائنڈنگ، فیلڈ وائنڈنگ، سنگل لیئروائنڈنگ، ڈبل لیئر وائنڈنگ اور اسی طرح کی اور بھی بہت سی وائنڈنگز شامل ہیں
الیکٹرونکس کی دو اقسام میں اینالاگ الیکٹرونکس اور ڈیجیٹل الیکٹرونکس شامل ہیں۔ اینالاگ الیکٹرونکس میں ریڈیو سرکٹس، اینا لاگ ایمپلیفائر ز اور پُرانے ٹی وی وغیرہ شامل ہیں۔ ڈیجیٹل الیکٹرونکس میں کمپیوٹر، مائیکرو پراسیسر اور ڈیجیٹل گھڑیاں وغیرہ شامل ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان دو بنیادی اقسام کی مزید شاخیں متعارف کروائی جا رہی ہیں جن میں پاور الیکٹرونکس، مائیکرو الیکٹرونکس، آپٹو الیکٹرونکس ، مکسڈ سگنل الیکٹرونس وغیرہ شامل ہیں
سنگل فیز موٹر میں مقناطیسی فیلڈ نہیں ہوتی اور کپیسٹر موٹر کو سٹارٹ ہونے میں مدد دیتا ہے۔ تھری فیز موٹر میں تھری فیزز 120 ڈگری پر موجود ہوتے ہیں جس وجہ سے خود بخود مقناطیسی فیلڈ پیدا ہوتی ہے اور موٹر کو سٹارٹ کرنے کیلئے کپیسٹر کی ضرورت نہیں پڑتی
فیز کیلئے سرخ تار استمعال ہوتی ہے۔ نیوٹرل کیلئے کالی تار استمعال ہوتی ہے۔ ارتھ کیلئے سبز تار استمعال ہوتی ہے۔ یو پی ایس کیلئے نیلی / پیلی / سفید تار استمعال ہوتی ہے
بین الاقوامی سیفٹی اسٹینڈرڈ کے مطابق 6 فٹ یا 1.8 میٹرز یا اس سے زیادہ بلندی پر کام کرنے کیلئے سیفٹی بیلٹ یا باڈی ہارنس کا استمعال ضروری ہے۔ سیفٹی بیلٹ / باڈی ہارنس استمعال کرنے سے پہلے اس کی مضبوطی کو چیک کر لیں اور اینکر پوائنٹ مضبوط ہونا چاہیئے
Explanation COSY => آرام دہ Cosy => Comfortable
Explanation REVOLUTION => انقلاب Evolution : انکشاف Gradual change
Explanation LACUNA => a blank space or missing part LACUNA => خالی حصہ
Explanation He gives a lot of contributions to welfare societies وہ فلاحی معاشروں میں بہت زیادہ تعاون کرتا ہے In the sentence the word "to" is used as a preposition to indicate the target or recipient of the contributions.
Explanation Famines primarily occur due to the failure of crops. While earthquakes, excessive rain , and floods can c ontribute to crop failure The direct cause of a famine is typically the inability to produce enough food due to poor harvests.