فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC)
سی ایس ایس امتحان (CSS)
سنٹرل سپیریئر سروسز (CSS) پاکستان کا سب سے بڑا مسابقتی امتحان ہے۔ اس پورٹل پر لازمی مضامین بشمول انگلش پریسی، پاکستان افیئرز، کرنٹ افیئرز اور اسلامیات کے تصدیق شدہ ایم سی کیوز کا مطالعہ کریں۔
لازمی مضامین اور امتحانی پیٹرن
انگریزی پریسی و کمپوزیشن
100% تصدیق شدہ
جنرل سائنس و ابیلٹی
100% تصدیق شدہ
کرنٹ افیئرز
100% تصدیق شدہ
مطالعہ پاکستان
100% تصدیق شدہ
اسلامیات
100% تصدیق شدہ
کوٹہ سسٹم اور تعیناتی کی شرائط:
صوبائی و علاقائی کوٹہ کی بنیاد پر آل پاکستان سروسز اور فیڈرل سروسز میں تقرریاں۔