فیڈرل پبلک سروس کمیشن، اسلام آباد

ایف پی ایس سی جنرل ریکروٹمنٹ (FPSC)

ایف آئی اے، کسٹمز، موٹروے پولیس، اور وزارتِ دفاع کے گریڈ 16 اور 17 کے اسکریننگ ٹیسٹ کے حل شدہ ماضی کے پرچے اور موضوعاتی سوالات۔

لازمی مضامین اور امتحانی پیٹرن

انگلش گرامر (20 فیصد) 100% تصدیق شدہ
جنرل انٹیلی جنس و سائنسی ابیلٹی (80 فیصد) 100% تصدیق شدہ

کوٹہ سسٹم اور تعیناتی کی شرائط:

اوپن میرٹ 7.5%، پنجاب 50%، سندھ 19%، خیبر پختونخوا 11.5%، بلوچستان 6%۔