Model Practice Paper

Correct Sentences in Urdu

Practice and review Correct Sentences in Urdu with verified questions, correct answer keys, and detailed solutions.

Total Questions 115 Qs
Duration Limit 90 Min
Negative Mark 0.00
Attempt Count 0

Model Practice Questions & Solutions

115 questions with verified answers and explanations

1

درج ذیل میں سے لاحقے کا انتخاب کریں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ان پڑھ
b ساہ گری
c خوش ادا
d ان میں سے کوئی نہیں
2

نظم طلوع اسلام علامہ اقبال کے کسی مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بانگ درا
b بال جبریل
c ضرب کلیم
d ارمغان حجاز
3

درست جملہ منتخب کریں: مقامی آدمی اپنے موقف پر قائم ہے, مقامی آدمی اپنے موقف پہ قائم ہے, مقامی آدمی اپنے موقف پہ کھڑا ہے, ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مقامی آدمی اپنے موقف پر قائم ہے
b مقامی آدمی اپنے موقف پہ قائم ہے
c مقامی آدمی اپنے موقف پہ کھڑا ہے
d ان میں سے کوئی نہیں
4

درست املا کی نشان دہی کیجیے: لاپروا، لاپرواہ، بے پروا، بے پرواہ

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a لاپروا
b لاپرواہ
c بے پروا
d بے پرواہ
5

درست املے کی نشان دہی کیجیے: قمیص، قمیض، قمیز، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a قمیص
b قمیض
c قمیز
d ان میں سے کوئی نہیں
6

درست فقرے کی نشان دہی کیجیے: قیدیوں کے لیے جیل بنائی گئی ہے، قیدیوں کے لیے جیلیں بنائی گئی ہے، قیدیوں کے لیے جیل بنائے گئے گئی ہیں، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a قیدیوں کے لیے جیل بنائی گئی ہے
b قیدیوں کے لیے جیلیں بنائی گئی ہے
c قیدیوں کے لیے جیل بنائے گئے گئی ہیں
d ان میں سے کوئی نہیں
7

درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں نے ٹکٹ خریدے، میں نے ٹکٹ خریدیں، میں نے ٹکٹیں لیں، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میں نے ٹکٹ خریدے
b میں نے ٹکٹ خریدیں
c میں نے ٹکٹیں لیں
d ان میں سے کوئی نہیں
8

لفظ انگشت بدنداں کی درست ادائی کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اُنگُشتِ بدنّداں
b اُنگُشتَ بدنّداں
c اَنگَشتِ بدنّداں
d ان میں سے کوئی نہیں
9

درست جملے کی نشاندہی کیجیے: والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کی، والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کیا، والدین کی ڈانٹ سے بچے نے چون و چرا نہ کی، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کی
b والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کیا
c والدین کی ڈانٹ سے بچے نے چون و چرا نہ کی
d ان میں سے کوئی نہیں
10

درست فقرے کی نشان دہی کیجیے: جو تم کہو وہی کروں گا، تم جو کہو وہ کروں گا، کروں گا وہی جو تم کہو، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جو تم کہو وہی کروں گا
b تم جو کہو وہ کروں گا
c کروں گا وہی جو تم کہو
d ان میں سے کوئی نہیں
11

درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟ A) سدا عیش دوران دکھاتا نہیں ہے۔ B) سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔ C) سدا عیش دوراں دکھاتی نہیں ہے۔ D) سدا عیشِ دوران دکھاتی نہیں ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سدا عیش دوران دکھاتا نہیں ہے۔
b سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں ہے۔
c سدا عیش دوراں دکھاتی نہیں ہے۔
d سدا عیشِ دوران دکھاتی نہیں ہے۔
12

ان میں سے غلط لفظ کی نشاندہی کریں ہیں: حیرانگی، زندگی، شگفتگی، شستگی

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a حیرانگی
b زندگی
c شگفتگی
d شستگی
13

ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اسلام و علیکم
b ولسلام علیکم
c السلام علیکم
d ان میں سے کوئی نہیں
14

درست جملہ کون سا ہے؟ ,مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔ ,مسافر کو بے نیلِ مرام لوٹنا پڑا۔ , مسافر بے نیل مرام کو لوٹنا پڑا۔ ,مسافر کو بے مرام نیل لوٹنا پڑا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔
b مسافر کو بے نیلِ مرام لوٹنا پڑا۔
c مسافر بے نیل مرام کو لوٹنا پڑا۔
d مسافر کو بے مرام نیل لوٹنا پڑا
15

درست جملے کی نشاندہی کریں: سدا خوش رہنا, ہمیشہ خوش رہو, سدا خوش رہو, ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سدا خوش رہنا
b ہمیشہ خوش رہو
c سدا خوش رہو
d ان میں سے کوئی نہیں
16

درست جملے کی نشاندہی کریں: میز ٹوٹ گیا, میز ٹوٹ گئی, میز توڑ گئی, ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میز ٹوٹ گیا
b میز ٹوٹ گئی
c میز توڑ گئی
d ان میں سے کوئی نہیں
17

درست جملے کی نشاندہی کیجیے؟ قاسم اور سائیں ڈنو کے گاؤں کو سیلاب نے جکڑ لیا، قاسم اور سائیں ڈنو کے گاؤں کو سیلاب نے پکڑ لیا، قاسم اور سائیں ڈنو کے گاؤں کو سیلاب نے آ لیا، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a قاسم اور سائیں ڈنو کے گاؤں کو سیلاب نے جکڑ لیا
b قاسم اور سائیں ڈنو کے گاؤں کو سیلاب نے پکڑ لیا
c قاسم اور سائیں ڈنو کے گاؤں کو سیلاب نے آ لیا
d ان میں سے کوئی نہیں
18

روزمرہ کے حساب سے درست فقرے کی نشاندہی کیجیے؟ ننگے پاؤں نہ چلو، ننگے پاؤں مت چلو، ننگے پاؤں ناں چلو، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ننگے پاؤں نہ چلو
b ننگے پاؤں مت چلو
c ننگے پاؤں ناں چلو
d ان میں سے کوئی نہیں
19

ریل میں جب یہ حضرت بیٹھے۔ کی نثر ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جب یہ حضرت ریل میں بیٹھے۔
b ریل میں حضرت جب بیٹھے۔
c یہ حضرت جب ریل میں بیٹھے۔
d ان میں سے کوئی نہیں
20

ان میں سے غلط املا کو درست کریں، چونکہ ,حتیٰ کہ، بلکل، چنانچہ

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a چونکہ
b حتیٰ کہ
c بلکل
d چنانچہ
21

تم آئے نہ ہی اصغر پہنچا۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a درست
b غلط
c پتہ نہیں
d ان میں سے کوئی نہیں
22

ہمارے گھر برابِ بازار ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a درست
b غلط
c پتہ نہیں
d ان میں سے کوئی نہیں
23

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: جس کی لاٹھی اس کی گائے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جس کی لاٹھی اس کی گائے
b جس کی لاٹھی اس کی بکری
c جس کی لاٹھی اس کی بھینس
d ان میں سے کوئی بھی نہیں
24

ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟ کیا چیخ و پکار ہے, کیا چیخ پکار ہے, کیا چیخ اور پکار ہے, ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کیا چیخ و پکار ہے
b کیا چیخ پکار ہے
c کیا چیخ اور پکار ہے
d ان میں سے کوئی نہیں
25

ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a وہ نقص امن کے سلسلے میں پکڑے گئے
b وہ نقص امن کے سلسلے میں پکڑے گۓ
c وہ ناقص امن کے سلسلے میں پکڑے گۓ
d ان میں سے کوئی نہیں
26

چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a رتن ناتھ سرشمار
b امتیاز علی تاج
c پریم چند
d ان میں سے کوئی نہیں
27

کون سا فقرہ درست ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سکول کا نتیجہ سو فیصد رہا
b آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں
c شور سن کر میری نیند کھل گئی
d ان میں سے کوئی نہیں
28

درج ذیل میں کون سا لفظ ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a استفاده
b استفادا
c استفادھ
d ان میں سے کوئی نہیں
29

درج ذیل میں کونسا لفظ ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پرواہ
b پروا
c پرواح
d ان میں سے کوئی نہیں
30

ڈسٹنس ڈرمس سائونڈ سُئیٹر کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے
b دور کے ڈھول ہی اچھے
c دور کے ڈھول سہانے
d ان میں سے کوئی نہیں
31

درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں شفا خانے سے دوا لائی، میں شفا خانے سے دوائی لائی، میں شفا خانہ سے دوا لائی، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میں شفا خانے سے دوا لائی
b میں شفا خانے سے دوائی لائی
c میں شفا خانہ سے دوا لائی
d ان میں سے کوئی نہیں
32

ذیل میں سے دیئے گئے الفاظ میں سے درست تلفظ والے لفظ کی نشاندہی کیجیے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a معتمد
b مُعتَمِد
c مُعْتَمَد
d ان میں سے کوئی نہیں
33

درست جملے کی نشاندہی کریں: سوال کو پڑھ کر درست جواب لکھیے۔، سوال پڑھ درست جواب لکھیے۔، سوال پڑھ کہ درست جواب لکھیے۔، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سوال کو پڑھ کر درست جواب لکھیے۔
b سوال پڑھ کر درست جواب لکھیے۔
c سوال پڑھ کہ درست جواب لکھیے۔
d ان میں سے کوئی نہیں
34

درج ذیل میں سے کونسا ٹھیک ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a صواب
b ثواب
c سواب
d ان میں سے کوئی نہیں
35

درست جملے کی نشاندہی کریں: مع ایل و و یال , مع ایل و ویعال , مع ال و و یال , مع اہل و عیال

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مع ایل و و یال
b مع ایل و ویعال
c مع ال و و یال
d مع اہل و عیال
36

محاورے میں 'خانہ'، 'گراں' اور 'حق' کس محاورے سے ہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a خانہ خراب
b گراں قدر
c حق دار
d حق
37

درست لفظ کی نشاندہی کریں: الالا نغہ , الالانغہ , الالانہ , اعلانیہ

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a الالا نغہ
b الالانغہ
c الالانہ
d اعلانیہ
38

یہ کام کیوں کیا گیا، اس کا مطلب ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a یہ کام ہوگا
b یہ کام کیوں کروایا
c یہ کام کیوں کیا گیا
d یہ کام کیسے ہوا
39

قواعد کی رو سے درست جملے کا انتخاب کریں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بچے میدان میں کھیل رہا تھا
b بچہ میدان میں کھیل رہے تھے
c بچے میدان میں کھیل رہے تھے
d ان میں سے کوئی نہیں
40

قواعد کی رو سے کونسا جملا درست ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a استاد نے کہا وہ بچے اچھے ہوتے ہیں جو محنت کرتے ہیں
b استاد نے کہا کہ وہ بچے اچھے ہوتا ہے جو محنت کرتے ہیں
c استاد نے کہا کہ وہ بچے اچھا ہوتے ہیں جو محنت کرتا ہے
d ان میں سے کوئی نہیں
41

ترکیز اور تانیث کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملا منتخب کریں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اردو کی کتاب بہت دلچسپ ہے
b اردو کا کتاب بہت دلچسپ ہے
c اردو کے کتاب بہت دلچسپ ہے
d ان میں سے کوئی نہیں
42

وقف اور سکتہ کے قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a باغ میں گلاب موتیے سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
b باغ میں گلاب، موتیے، سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
c باغ میں، گلاب موتیے سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
d ان میں سے کوئی نہیں
43

دیئے ہوئے جملوں میں درست جملہ منتخب کریں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a شاگرد نے استاد سے عرص کی
b شاگرد نے استاد سے عرض کی
c شاگرد نے استاد سے عارض کی
d ان میں سے کوئی نہیں
44

درج ذیل جملوں میں زائد الفاظ کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملے کا انتخاب کریں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میں نے احد کا پہاڑ دیکھا
b میں نے احد جبل کا پہاڑ دیکھا
c میں نے جبل احد کا پہاڑ دیکھا
d ان میں سے کوئی نہیں
45

درست جملے کا انتخاب کریں: آپ کا کہنا سر آنکھوں پر، آپ کا کہنا سر کانوں پر، آپ کا کہنا سر ہاتھوں پر، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a آپ کا کہنا سر آنکھوں پر
b آپ کا کہنا سر کانوں پر
c آپ کا کہنا سر ہاتھوں پر
d ان میں سے کوئی نہیں
46

تذکیر و تانیث کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے، درست جملا منتخب کریں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پانی بہہ رہا تھا
b پانی بہہ رہی تھی
c پانی بہہ رہی تھیں
d ان میں سے کوئی نہیں
47

اہل زبان کی بول چال کو مدنظر رکھتے ہوئے درست روزمرہ کا انتخاب کریں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a وہ آئے روز اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے
b وہ آئے ایام اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے
c وہ آئے دن اسکول سے غیر حاضر رہتا ہے
d ان میں سے کوئی نہیں
48

چور چوری پکڑ جانے پر آب آب ہو گیا۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a غلط
b درست
c پتہ نہیں
d ان میں سے کوئی نہیں
49

وہ آج کل نوکری کے لئے دوڑ دھوپ کر رہا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a درست
b غلط
c پتہ نہیں
d ان میں سے کوئی نہیں
50

ضرورت _____ کی ماں ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دریافت
b آدمی
c مرضی
d ایجاد
51

احمد نے چوری کاشف کی ایما پر کی جملے کی درستگی کیا ہوگی؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a احمد نے چوری کاشف کے ایما پر کی
b احمد نے چوری کاشف کی ایما پر کی
c احمد نے چوری کاشف کی ہدایت پر کی
d احمد نے چوری کاشف کی رہنمائی پر کی
52

ان میں سے کون سا فقرہ درست ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a آج سارا حساب بے باک ہوگا
b آج مکمل حساب بے باک ہوگا
c آج سارا حساب بے باق ہوگا
d ان میں سے کوئی نہیں
53

غلط محاورہ کون سا ہے ؟ پیالوں میں دال بٹنا , بازار گرم ہونا , بھیگی بلی بتانا, جان کے لالے پڑنا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پیالوں میں دال بٹنا
b بازار گرم ہونا
c بھیگی بلی بتانا
d جان کے لالے پڑنا
54

درست کریں: سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سدا عیشِ دوراں دکھاتا ہے
b سدا عیشِ دوراں دکھاتا نہیں
c ہمیشہ عیش دکھاتا نہیں
d سدا عیشِ دوراں رہتا نہیں
55

کچھم سے کیا مراد ہے ؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پورب
b یورپ
c مشرق
d مغرب
56

کون سا جملہ درست ہے ؟ لڑکیاں گار ہیں ہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a لڑکیاں گار ہیں ہیں
b لڑکیاں گار ہیں ہے۔
c لڑکیاں گارہی ہیں۔
d ان میں سے کوئی نہیں
57

کون سا جملہ درست ہے ؟ میں آپ کا شکر ادا کرتا ہوں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میں آپ کا شکر ادا کرتا ہوں
b میں آپ کا شاکر ہوں
c میں آپ کا مشکور ہوں
d میں آپ کا شکر گزار ہوں
58

کون سا جملہ درست ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a برائے مہربانی کل ضرور آئیں
b برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
c براہ مہربانی کل ضرور آئیں
d براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
59

غلط املاء کی نشاندہی کریں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جنہوں
b انھوں
c انہیں
d ان میں سے کوئی نہی
60

درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے؟ میں دوران رمضان کے مہینے میں آؤں گا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میں دوران رمضان کے مہینے میں آؤں گا
b میں رمضان کے دوران میں آؤں گا
c میں ماہ رمضان کے مہینے میں آؤں گا
d میں رمضان میں آؤں گا
61

درست جملے کی نشاندہی کریں؟ یہ روایت بالکل صیح نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a یہ روایت بالکل صیح نہیں
b یہ روایت بالکل صحیح نہیں
c یہ روایت بلکل صیح نہیں
d یہ روایت بلکل صیحح نہیں
62

بریک اپ کے درست مطلب کا انتخاب کریں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ٹکڑے کرنا
b علیحدگی
c تقسیم کرنا
d ان میں سے کوئی نہیں
63

کون سا جملہ درست ہے ؟ ,آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں , آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں, آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں ,آپ مع اہل عیال تشریف لائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں
b آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں
c آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں
d آپ مع اہل عیال تشریف لائیں
64

مندرجہ ذیل میں سے کسی لفظ کے بجے درست نہیں ہیں۔ تحلیل ,تنقید , تکرار , تواضع

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a تحلیل
b تنقید
c تکرار
d تواضع
65

مندرجہ ذیل میں سے کسی لفظ کے مجھے درست نہیں ہیں ؟ محوش . فرهنگ , مرقع . محوزه

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a محوش
b فرهنگ
c مرقع
d محوزه
66

مندرجہ ذیل میں سے کسی لفظ کے بجے درست نہیں ہیں؟ ارضه , تقلید ,اخلاق , تائید

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ارضه
b تقلید
c اخلاق
d تائید
67

دیے گئے جملوں میں سے کس جملے میں امدادی فعل استعمال کیا گیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ماں نے بچے کو اٹھا لیا
b بچے نے روٹی کھائی
c لڑکا بازار گیا
d وہ کھیل کھیلا
68

ان میں سے کون سا لفظ موزوں ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a حیرانی
b حیرانگی
c خیرانگی
d ان میں سے کوئی نہیں
69

چور نے اسکی ایما پر چوری کی۔ ایما مطلب

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بھروسہ
b مدد
c اشارہ
d ان میں سے کوئی بھی نہیں۔
70

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: کسی کو گالیاں مت دو

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کسی کو گالیاں مت دو
b کسی کو گالیاں نہ نکالو
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d کسی کو گالیاں مت نکالو
71

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:تم کہاں جارہے ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a تم کہاں جارہے ہے؟
b تم کہا جارہے ہیں؟
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d تم کہاں جارہے ہو؟
72

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: لڑکیاں پڑھ رہیں ہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a لڑکیاں پڑھ رہیں ہیں
b لڑکیاپڑھ رہی ہیں
c لڑکیاں پڑھ رہی ہیں
d ان میں سے کوئی بھی نہیں
73

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اسکی ناک خوبصورت ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اس کا ناک خوبصورت ہیں
b اس کا ناق خوبصورت ہے
c اسکی ناک خوبصورت ہے
d اس کا ناک خوبصورت ہے
74

مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں 13

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اس نے حیرانگی کی حد تک گپ چھوڑی
b اس نے حیرانگی کا حد تک گپ چھوڑی
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی
75

مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کیا تیری شرم نہیں ہیں
b کیا تجھکو شرم نہیں ہے
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d کیا تجھے شرم نہیں ہے
76

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں :کتاب طاق میں رکھ دو

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کتاب طاق میں رکھ دو
b کتاب طاک میں رکھ دو
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d کتاب تاک میں رکھ دوں
77

بھٹک کا صیح جملہ کون سا ھے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a وہ راستے سے بھٹک گیا اس لیے دیر سےپھنچا
b دفتر سے غیر حاضررہنے پر افسر نے اسے خوب بھتک
c دونوں
d کوٓی نھیں
78

مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا
b وہ بھت لمبی طے کر کے گھر پھنچا
c دونوں
d تمام
79

.مندرجہ ذیل سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دہی صحت کے لیے اچھے ہیں
b دہی صحت کے لیےاچھی ہے
c دہی صحت کے لیے اچھا ہے
d دہی صحت کے لیےاچھی ہیں
80

5 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مقسود گھر آگئے ہے
b مقصود گھر آگیا ہے
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d مقسود گھر آگیا ہے
81

-- مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: صبح کا اخبار آگئی

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a صبح کا اخبار آگئی
b صبح کی اخبار آگئی
c صبح کا اخبار آگیا
d صبح کی اخبار آگیا
82

اسم علم کی مثال درج ذیل میں کون سی ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a شاعرمشرک
b یہ کتاب
c اسلم کی گاڑی
d سرخ پھول
83

املا کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ھے؟ عبدل رحمان, عبدالرحمان, عبدلرحمان, عبد رحمان

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a عبدل رحمان
b عبدالرحمان
c عبدلرحمان
d عبد رحمان
84

درج ذیل جملوں میں فعل نہی کے جملے کا انتخاب کریں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کھانا کھاو
b مت ڈرو
c سوجاو
d پانی لاو
85

درست جملہ کونسا ہے آنکھوں کا تارا ہونا آنکھوں کا ستارا ہونا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a آنکھوں کا تارا ہونا
b آنکھوں کا ستارا ہونا
86

اپنے قلم ــــــــــــ لکھو۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پر
b سے
c تک
d میں
87

علی لائق ہے۔یہ جملہ ـــــــــــــــــ ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جملہ فعلیہ
b جملہ صفت
c جملہ اسمعیہ
d ان میں سے کوئی نہیں
88

45مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a گندم کی فسل اگ رہی ہیں
b گندم کی فصل اگ رہی ہے
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d گندم کا فسل اگ رہی ہے
89

درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اگر میں کراچی جاؤں گا تو آپ کا سامان لے کر آؤں گا
b اگر میں کراچی جا کر آپ کا سامان لاؤں گا
c اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
d اگر میں کراچی جاؤں گا تو آپ کا سامان لانے آؤں گا
90

مندرجہ ذیل میں سے درست فقرے کی نشاندھی کریں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a علاج سے مرض بڑھتا ہے
b علاج سے مرض بڑھتی رہتی
c علاج سے مرض بڑھتا گیا
d علاج سے مرض بڑھ گئی
91

درج ذیل میں سے کون سا فقرہ درست ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پرانے کھنڈرات ماضی کے داستان گو ہیں
b پرانے کھنڈرات ماضی کے داستن گو ہیں
c کھنڈرات ماضی کے داستان گو ہیں
d تینوں میں سے کوئی نہیں
92

ہم کو آج چھٹی ہے۔ جملہ درست کریں۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہم کو آج چھٹی ہے
b ہم کو آج چھٹی ہیں
c ہمیں کو آج چھٹی ہے
d ہمیں آج چھٹی ہے۔
93

شادی شدہ زانی کی سزا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a رجم
b پھانسی
c قتل
d سو کوڑے
94

مندرجہ ذیل میں سے کون سا مجموعہ کالم احمد فراز کا نہیں ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میرے خواب ریزا ریزرا
b میرے دل میرے مسافر
c نابینا شہر میں ائنا
d بے آواز گلی کوچوں میں
95

موالنا جالل الدین رومی کا مزار کس ملک میں ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ایران
b عراق
c ترکی
d افغانستان
96

ناقابل معافی گناہ کونسا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a نماز نہ پڑھنا
b شرک
c توبہ نہ کرنا
d غیبت،
97

سر سید احمد خان نے کس صنف ادب کو اپنایا؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ناول نگاری
b مضمون نویسی،
c افسانہ نگاری
d شاعری
98

اردو ڈرامے کا شکسپیر کس کو کہا جاتا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مرزا ادیب
b امتیاز علی تاج
c منور بھائ
d آغا حشر
99

مندرجہ ذیل سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میں آپکی تابعدار ہوں
b میں آپکی تابع ہوں
c میں آپکی تابع فرماں ہوں
d میں آپکی تابعدار ہوں
100

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: آپ کی خیریت مطلوب ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a آپ کی خیریت مطلوب ہے
b آپ کی خیریت مطلوب چاہتی ہوں
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتی ہوں
101

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:اسے پنجابی نہیں آتے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اسے پنجابی نہیں آتے
b اسے پنجابی نہیں آتو
c اسے پنجابی نہیں آتی
d ان میں سے کوئی بھی نہیں
102

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: چھری کے نیچے دم لو

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a چھری کے نیچے دم لو
b چھری کے اوپر دم نکالو
c چھری کے نیچے دم نکالوں
d ان میں سے کوئی بھی نہیں
103

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہمارے سکول میں بہت بڑیحال ہے
b ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے
c ہمارے سکول میں بڑاحال ہے
d ان میں سے کوئی بھی نہیں
104

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: آج کا اخبار کہاں ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a آج کا اخبار کہاں ہے؟
b آج کی اخبار کہا ہے؟
c آج کے اخبار کہاں ہے؟
d ان میں سے کوئی بھی نہیں
105

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: لڑائی جھگڑا بے فائدہ ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a لڑائی جھگڑے بے فائدہ ہیں
b لڑائی جھگڑے بے فائدہ ہے
c لڑائی جھگڑا بے فائدہ ہے
d ان میں سے کوئی بھی نہیں
106

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: میرے بازو میں درد ہو رہا ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میرے بازو میں درد ہو رہی ہے
b میرے بازو میں درد ہو رہا ہے
c میرے بازو میں درد ہو رہی ہیں
d ان میں سے کوئی بھی نہیں
107

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: میرے غریب خانے پر کبھی آئیے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میرے دولت خانے پر کبھی آئیے
b میرے غریب خانے پر کبھی آئیے
c میرے دولت خانے پر کبھی آئیں
d ان میں سے کوئی بھی نہیں
108

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اس کی نذر کمزور ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اس کی نظر کمزور ہے
b اس کی نذر کمزور ہے
c اس کی نذر کمزور ہیں
d ان میں سے کوئی بھی نہیں
109

34 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a گندم کی فسل اگ رہی ہیں
b گندم کی فصل اگ رہی ہے
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d گندم کا فسل اگ رہی ہے
110

12مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہم بخریت کیساتھ آگئے
b ہم بخریت سے آئے
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d ہم خریت سے آگئے
111

11 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے
b ہاکی ہمارے قومی کھیل ہے
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d ہاکی ہماری قومی کھیل ہیں
112

97 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a الٹاچوروزیر کوڈانٹے
b الٹاچورقاضی کوڈانٹے
c الٹاچورکوتوال کوڈانٹے
d الٹاچوربادشاہ کوڈانٹے
113

9 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a قائداعظم پاکستان کے بانی ہیں
b علامہ اقبال پاکستان کے بانی ہے
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d علامہ اقبال پاکستان کے بانی ہیں
114

8 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پاکستان براعظم آئر لینڈمیں واقع ہے
b پاکستان براعظم ایشیامیں واقع ہے
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d پاکستان براعظم آسٹریلیامیں واقع ہے
115

6 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مقسود گھر آگئے ہے
b مقصود گھر آگیا ہے
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d مقسود گھر آگیا ہے

About This Paper

This resolved pre-test includes authentic questions curated from recruitment syllabus parameters. By selecting the Attempt Online mode, you will trigger a simulated interface featuring keyboard shortcut mapping, sectional division, flagging panels, and persistence metrics.

Solved past papers are useful not only for checking scores but for reviewing explanation guidelines for tricky concepts. Download the PDF files for offline revisions.

Community Activity
0
attempts this month

Topic Weightage

Guinness World Records (General Knowledge Focus) 100%