Model Practice Paper

Urdu Adab - Part 06 of 06

Practice and review Urdu Adab - Part 06 of 06 with verified questions, correct answer keys, and detailed solutions.

Total Questions 93 Qs
Duration Limit 90 Min
Negative Mark 0.00
Attempt Count 0

Model Practice Questions & Solutions

93 questions with verified answers and explanations

1

مقطع غزل کے کس شعر کو کہتےہیں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a چھٹے
b تیسرے
c آخری
d پہلے
2

خدا نے اج تک اس قوم کی حالد نہیں بدلی نہ ھو جس کو خیال خود اپنی ھالت ک بدلنے کا یے شعر کس کا ھے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a امیر خسرو
b ظفر علی خان
c حفیظ جالندھری
d None
3

مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a غالب
b اقبال
c خالد ندیم
d None
4

کتاب حکایات و احتساسات کے مصنف کا نام بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a احمد فراز
b امیر خسرو
c منشی پریم چند
d سجاد حیدر یلدرم
5

اسیب الفت کے لکھاری کا نام بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a علامہ اقبال
b منشی پریم چند
c مرزا غالب
d سجاد حیدر یلدرم
6

کتاب 'پرانا خواب' کے مصنف کا نام کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سجاد حیدر یلدرم
b سر سید احمد خان
c منشی پریم چند
d ڈپٹی نزیر احمد
7

بتائیے میر علی انیس کہاں پیدا ہوئے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a (فیض آباد (لکھنؤ
b کرم آباد
c ٹونک
d آگرہ
8

بتائیے سیرۃ النبی علامہ شبلی نعمانی نے تحریر کی بتائیے اسکی پہلی جلد کب مکمل ہوئی

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ء1918
b ء1914
c ء1914
d ء1927
9

بتائیے رابند ناتھ ٹیگور کو ء میں کیا لکھنے پر ادب کا نوبل پرائز ملا تھا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بازار حسن
b گیتا نجلی
c پیاری دُنیا
d خدائی فوجدار
10

بتائیے ابوبکر شبلی اور جنید بغدادی کی سوانح عمریاں کس نے لکھیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میر تقی میر
b عبدالحلیم شرر
c مولا نا حسرت موہانی
d سرسید احمد خان
11

بنات النعش کس شہر آفاق مصنف کی لکھی ہوئی ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میرامن
b ڈپٹی نذیر احمد
c خواجہ حسن نظامی
d علامہ راشدی الخیزی
12

سرسید احمد خان کے گلے میں اکثر ایک رومال بندھا رہتا تھا کیا آپ بتا سکتے ہیں کیوں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a گلہ دکھتا تھا اسلیئے
b فیشن کیلئے
c گلے کی رسولی کی بدنمائی چھپانے کیلئے
d عا دتاً
13

زمیندار اخبار کے آخری ایڈیٹر کانام بتائیے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اختر علی خان
b منشی سجاد حسین
c مولانا ظفر علی خان
d الطاف حسین حالی
14

راجپوتانہ کی ریاست ٹونک میں کونسا شاعر پیدا ہوا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اختر شیرانی
b محمد جمیل احمد
c شوکت علی خان
d زیڈ ۔اے بخاری
15

سیف سلیمانی کس عظیم ڈارمہ نگار کی تخلیق ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a عبدالقادر بیدل
b اکبر الہ آبای
c رونق آبادی
d نظیر اکبر آبادی
16

سرۃ النبی ؐ کی بقیہ جلدیں کس نے تحریر کیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سرسید احمد خان
b شاہ ولی اللہ
c سید سلیما ن ندوی
d علامہ شبلی نعمانی
17

اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے سب سے زیادہ لکھا؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a حالی
b نظیر اکبر آبادی
c اکبر آلہ آبادی
d اسماعیل میرٹھی
18

13اردو کا دور زریں کن دو شعرا کے عھد کو کھا جاتا ھے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میر و سودا
b غالب و حالی
c دونوں
d کوی نھیں
19

علامہ اقبال کی اہم خوبی کیا تھی؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a شاعر
b مصنف
c قانون دان
d تمام درست ہیں
20

14کتاب سیب کا درخت کا مصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a احمد شاہ پطرس بخاری
b ابن انشاء
c اشفاق احمد
d احمد فراز
21

اردو کا والٹر سکاٹ کس کا خطاب ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a حفیظ جالندھری
b رحمان بابا
c عبدالحلیم شرر
d فانی بدا یوانی
22

اردو ادب کا منگلا ڈیم کس کا خطاب ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مولانا الطاف حسین حالی
b احمد ندیم قاسمی
c وارث شاہ
d قاضی نذزالاسلام
23

احمدشاہ کا قلمی نام کیا ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a شرر نعمانی
b قدر آفاتی
c فارغ بخاری
d گاہر ملیسانی
24

ایسی تحر یر جس میں تہمید ،الجھاؤ ،سلحھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a داستان
b افسانہ
c مضمون
d ڈرامہ
25

اُردو کے اُس مشہور ادیب کانام بتائیے جنہیں ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی دیا تھا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سجاد حیدر ریلدرم
b علامہ راشد الخیری
c سید سلیمان ندوی
d علامہ شبلی نعمانی
26

ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ڈپٹی نذیر احمد
b حیدر دہلوی
c کرشن چندر
d حفیظ جالندھری
27

مشہو ر پاکستانی ڈرامہ تنہایاں کس کی تخلیق ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a محسن نقوی
b خواجہ حیدر علی آتش
c حسینہ معین
d داغ دھلوی
28

مشہور شعری مجموعہ ہمز ادداد کھ کس معروف پاکستانی شاعر مصنف اور سیا ستدان کا ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a احمد ندیم قاسمی
b مستنصر حسین تارڑ
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d طارق عزیز
29

محمد رستم کیانی کی ایک مشہور کتاب کو آدم جی کا ادبی انعام ملا اس کتاب کا نام کیا ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a قلم کارواں
b افکار پریشان
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d نمرود کی خدائی
30

کتاب سیب کا درخت کا مصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a احمد شاہ پطرس بخاری
b ابن انشاء
c اشفاق احمد
d احمد فراز
31

کتاب ریزہ ریزہ کا مصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کوئی نہیں
b احمد فراز
c احمد ندیم قاسمی
d مرزا غالب
32

کتاب رم جھم کا مصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اشفاق احمد
b احمد فراز
c احمد ندیم قاسمی
d احمد شاہ پطرس بخاری
33

کتاب جیل کے دن جیل کی راتیں کا مصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ابراہیم جلیس
b کوئی نہیں
c ابن انشاء
d علامہ اقبال
34

کتاب تذکرہ کس کی تصنیف ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a انتظار حسین
b ابوالکلام آزاد
c بانو قدسیہ
d چراغ حسین حسرت
35

کتاب برزخ کس کی تصنیف ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a حبیب جالب
b ٓامجد اسلام امجد
c انور سدید
d مولانا الطاف حسین حالی
36

کتاب اندر سبھاکس کی تصنیف ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a حبیب جالب
b امانت لکھنوی
c حاجب امتیاز علی
d ٓامجد اسلام امجد
37

کتاب نوائے کارگرکامصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کوئی نہیں
b احسان دانش
c افضل پرویز
d اخترشیرانی
38

کتاب نشاط روح کا مصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a احسان دانش
b گونٹے
c احمد شاہ پطرس بخاری
d اصغرگونڈوی
39

کتاب موم کی گلیاں کس کی تصنیف ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a چراغ حسین حسرت
b ابوالکلام آزاد
c بانو قدسیہ
d انتظار حسین
40

کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اصغر گونڈوی
b اختر شیرانی
c کوئی نہیں
d ٓاختر حسین رائے پوری
41

کتاب ماہ تمام کی تصنیف ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a انور سدید
b جمیل جالبی
c خدیجہ مستور
d پروین شاکر
42

کتاب لاہور کا بدستان کی تصنیف ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a انور سدید
b انتظار حسین
c حبیب جالب
d جمیل جالبی
43

کتاب طیور آوارہ کامصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a افضل پرویز
b نظیر اکبر آبادی
c اخترشیرانی
d میر ببر علی انیس
44

کتاب شام ابد کس کی تصنیف ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a انتظار حسین
b حاجب امتیاز علی
c امیر مینائی
d امانت لکھنوی
45

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اُردو کے کونسے ادیب مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مولانا الطاف حسین حالی
b میر بہادر علی حسینی
c رجب علی بیگ سرور
d مولانا ابوالکلام آزاد
46

کیا آپ بتا سکتے ہیں مرزا غالب کی شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a 5
b 4
c 3
d 1
47

کیا آپ اُردو زبان کے اُس پہلے ادیب کا نام بتا سکتے ہیں جنہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ اُردو زبان میں ہر قسم کے مضامین ادا کرنے کی صلاحیت و قابیت موجود ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سرسید احمد خان
b ابن انشاء
c اثر نعمانی
d راجہ صاحب محمود آباد
48

کتنی مرتبہ زمیندار اخبار کی کئی کئی ہزار روپے کی ضمانتیں ضبط ہوئیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پندرہ مرتبہ
b گیارہ مرتبہ
c چار مرتبہ
d چھ مر تبہ
49

کتاب چاند نگرکا مصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ابن انشاء
b کوئی نہیں
c علامہ اقبال
d احمد ندیم قاسمی
50

کیا آپ تا سکتے ہیں کہ نوائے کاریگر کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a احسان دانش
b خواجہ حیدرعلی آتش
c حسرت موہانی
d داغ دھلوی
51

کیا آپ بتا سکتے ہیں کی دبیر کس شاعر کے شاگرد تھے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میرانیس
b میر تقی میر
c امانت لکھنوی
d میر خمیر
52

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مومن خان مومن
b مرزا غالب
c مولانا حسرت موہانی
d مولانا محمد حسین آزاد
53

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولا نا الطاف حسین حالی پانی پت (انڈیا ) میں کب پیدا ہوئے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ء1830
b ء1833
c ء1836
d ء1838
54

ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a حقیقت پسند تحریک
b بھگتی تحریک
c نئی شاعری کی تحریک
d رومانوی تحریک
55

اردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a رومانیت پسندی
b نئی شاعری تحریک
c علی گڑھ تحریک
d بھگتی تحریک
56

اردو زبان میں گیت نگاری کی ابتدا کس شاعر نے کی؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a انشاءاللہ خاں
b امیر خسرو
c ولی دکنی
d مرزا رفیع سودا
57

اردو کی پہلی شاعرہ کون تھی؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ماہ لقا بائی چنداؔ
b لطف النساء امتیازؔ
c پروین شاکر
d کوئی بھی نہیں
58

الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جواب شکوہ
b مسدّس
c شکوہ
d بانگ درا
59

انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a موپساں
b گوئٹے
c موثین
d ابنِ خلدون
60

انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a چینی
b جرمنی
c انگریزی
d فرانسیسی
61

ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نظریے پر رکھی گئی؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a رومانیت
b مارکس ازم
c انسان دوستی
d اشتراکیت
62

جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a شہزاد احمد
b تحسین فراقی
c ظفر اقبال
d احمد فراز
63

جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a حفیظ جالندھری
b سلیم کوثر
c فیض احمد فیض
d جوش ملیح آبادی
64

خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سر سید احمد خان
b علامہ اقبال
c مرزا غالب
d اکبر الٰہ آبادی
65

ریختی کس انداز کی شاعری کو کہتے ہیں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a تاثراتی
b طربیہ
c قومی
d زنانہ
66

سخندان فارس کس کی تحریر ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کرشن چندر
b منشی پریم چند
c محمد حسین آزاد
d ڈپٹی نذیر احمد
67

سے آراستا لوگ خدا ک زيادہ قريب ھو تے ھيے؟______

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a زيورات
b علم
c مال و دولت
d حکمت
68

شہر آشوب کے حوالے سے اردو شاعری کا بڑا نام بتائیں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a علامہ اقبال
b ظفر علی خاں
c علامہ شبلی نعمانی
d محمد حسین آزاد
69

شہر آشوب کس نوعیت کی صنف شاعری ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a فراق و ہجر
b تحسینی
c قومی ترقی
d معاشرتی بدحالی
70

غزل ہیت کے اعتبار سے کس صنف سے قریب تر ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a گیت
b قصیدہ
c مثنوی
d مرثیہ
71

فنون مجلہ کس نے لکھی

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a احمد ندیم قاسمی
b علامہ اقبال
c غالب
d حالی
72

فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سجاد حیدر یلدرم
b نہال چند لاہور
c میر امن دہلوی
d A).رجب علی بیگ سرور
73

قرت العین ھیدر کی وجہ شھرت کیا ھے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ناول نگاری
b شاعری
c سفر نگاری
d None
74

کونسی کتاب مقدس اور پاک نہیں کہلا سکتی؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دیوان غالب
b انجیل
c زبور
d توریت
75

مرثیہ نگار نام کا انتخاب کریں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a غالب
b اقبال
c میر انیس
d میر درد
76

مخزن نے کس تحریک کو سہارا دیا؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کوئی نہیں
b رومانوی تحریک
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d علی گڑھ تحریک
77

مرزا فرحت اللہ بیگ، رشید احمد صدیقی، شاہد احمد دہلوی، ذاکر علی خاں کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ڈرامہ نگاری
b ان میں سے کوئی بھی نہیں
c افسانہ نگاری
d ناول نگاری
78

مشہور کتاب نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بانو قدسیہ
b الطاف حسین حالی
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d میر تقی میر
79

مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a میر درد
b رفیع سودا
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d میر حسن
80

پاکستان میں انشائیے کے پہلے آدمی کا نام ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a انتظار حسین
b وزیر آغا
c میرزا ادیب
d احمد ندیم قاسمی
81

پنجاب کے کس شاےر کو صاحبِ اسلوب کہتے ہیں؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a فیض احمد فیض
b شکیب جلالی
c احمد ندیم قاسمی
d ظفر اقبال
82

پطرس کے مضامیں چھپ کئے/گیا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a گیا
b تھا
c گئے
d تھی
83

ڈاکٹر شفيق کا سال ولادت ھے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a 1906
b 1960
c 1920
d 1880
84

ڈاکٹر شفيق الر حمان کھاں پيدا ھوٗے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جھلم
b ملتان
c پشاور
d مشرقی پنجاب
85

کرنيں کس مصنف کا مجموعہ ھے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a منشی پريم چند
b شفيق الرحمن
c نزير احمد
d سر سيد
86

کس شاعر کی نسبت شھر اقبال سیالتوٹ سے ھے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a منیر نیازی
b فیض احمد فیض
c حالی
d None
87

" بتائیں اس شعر کو کس نے لکھا محمد مصطفی کہیے حبیب کبریا کہیے خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کہیے"

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پروین شاکر
b حسرت موہانی
c میر تقی میر
d علامہ اقبال
88

شعر کے پہلے مصر عہ کو کیا کہتے ہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مصر عہ آخر
b مصرعہ شیر یں
c مصر عہ شجا ع
d مصر عہ اولیٰ
89

مرثیے کا فروغ کس شہر سے ہوا؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a لکھنؤ
b علی گڑھ
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d دہلی
90

. ٹیڑھی لکیر کس کی تصنیف ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a عظیم چغتائی
b میرزا ادیب
c ان میں سے کوئی بھی نہیں
d عصمت چغتائی
91

14 کتاب شام ابد کس کی تصنیف ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a انتظار حسین
b حاجب امتیاز علی
c امیر مینائی
d امانت لکھنوی
92

13 کتاب ریزہ ریزہ کا مصنف کون ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a کوئی نہیں
b احمد فراز
c احمد ندیم قاسمی
d مرزا غالب
93

قائد اعظم محمد علی جناح ،ابو الحسن اصفہانی اور راجہ صاحب محمود آباد نے کس انگریزی اخبار کی بنیاد ررکھی تھی

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دی پوسٹ
b دی نیشن
c ڈان
d پاکستان ٹائمز

About This Paper

This resolved pre-test includes authentic questions curated from recruitment syllabus parameters. By selecting the Attempt Online mode, you will trigger a simulated interface featuring keyboard shortcut mapping, sectional division, flagging panels, and persistence metrics.

Solved past papers are useful not only for checking scores but for reviewing explanation guidelines for tricky concepts. Download the PDF files for offline revisions.

Community Activity
0
attempts this month

Topic Weightage

Guinness World Records (General Knowledge Focus) 100%