Model Practice Paper

Urdu Proverbs

Practice and review Urdu Proverbs with verified questions, correct answer keys, and detailed solutions.

Total Questions 48 Qs
Duration Limit 90 Min
Negative Mark 0.00
Attempt Count 0

Model Practice Questions & Solutions

48 questions with verified answers and explanations

1

درست ضرب المثل لکھیں: اندھا کیا جانے _____؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بیساکھی کی بہار
b موسم کی بہار
c بسنت کی بہار
d ان میں سے کوئی نہیں
2

کاتا اور _____ ضرب المثل مکمل کریں۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a لے دوڑی
b لے گی
c لے چلی
d کوی نھیں
3

ضرب المثل کا انتخاب کیجیے؟ گھوڑا بیچ کر سونا ,الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ,ناک رگڑنا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a گھوڑا بیچ کر سونا
b الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
c ناک رگڑنا
d ان میں سے کوئی نہیں
4

_______ایک انار

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سو بیمار
b ہزار بیمار
c صد بیمار
d ان میں سے کوئی نہیں
5

کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہوتے ہیں
b بیوقوف ہر جگہ ہوتے ہیں
c عام بات کو حیران کن ظاہر کرنا
d کوئی چیز انہونی نہیں ہے
6

تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a صوفی بزرگ
b جا ہل آدمی
c غفلت سے کام لینا
d جان بوجھ کر انجان بننا
7

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اشارہ کسی طرف اور پوچھنا کچھ اور
b ہاتھ بہت گندے ہونا
c ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں
d ان میں سے کوئی نہیں
8

درج ذیل میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a الٹا چور کوتوال کو دانٹے
b ہتھلی پر سرسوں جمانا
c ہوائی قلعے تعمیر کرنا
d ان میں سے کوئی نہیں
9

آ بیل مجھے مار۔ گرامر کی رو سے کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a محاورہ
b ضرب المثل
c دونوں
d ان میں سے کوئی نہیں
10

کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a غصہ کسی کا نکالنا کسی ہے
b پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے
c شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
d شرمندگی میں کچھ سمجھ نہیں آتا
11

ضرب المثل: "تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے" کا مطلب کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہر کام اکیلے انسان کر سکتا ہے
b کامیابی صرف قسمت سے ملتی ہے
c محبت یا لڑائی ایک طرف سے نہیں ہوتی
d ان میں سے کوئی نہیں
12

شہر کے چراغ قواعد کے رو سے کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a تشبیہ
b مجاز مرسل
c استعارہ
d ان میں سے کوئی نہیں
13

درست ضرب المثل ہے: نو نقد نہ تیرا ______؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پیسہ
b شمار
c ادھار
d ان میں سے کوئی نہیں
14

کون سی ضرب المثل درست ہے ؟ ,سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر , تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
b جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
c دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
d تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بی
15

ضرب المثل آپ کاج مہا کاج سے کیا مراد ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے
b اپنا کام اچھا لگتا ہے
c اپنے کام کی خود تعریف کرنا
d ان میں سے کوئی نہیں
16

دو چار جملہ اصل میں کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a روزمرّہ
b محاورہ
c فقرہ
d ان میں سے کوئی نہیں
17

ضرب المثل مکمل کریں۔ پاپی پاپ کا _______ نا باپ کا۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بھائی
b دادا
c دوست
d ان میں سے کوئی نہیں
18

ضرب المثل جہاں چاہ وہاں راہ کا مطلب کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے
b مشکل وقت میں راستہ خود بن جاتا ہے
c عقل مند ہر جگہ راستہ نکال لیتا ہے
d ان میں سے کوئی نہیں
19

ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
b بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
c چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
d چھوٹے میاں سو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
20

بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی۔ اس ضرب المثل کا درست مفہوم کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a زیادہ دولت کمانا آسان نہیں
b بھاگتے چور کو پکڑنا آسان نہیں
c کچھ نہ ملنے سے کچھ ملنا بہتر ہوتا ہے
d ان میں سے کوئی نہیں
21

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بھدے ادمی کو کہتے ہیں
b دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں
c جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں
d بیوقوف آدمی کو کہتے ہیں
22

کونسی ضرب المثل درست ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
b نہ دس من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
c نہ بارہ من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
d نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
23

ان میں سے ضرب الامثال کونسی ہے؟ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے .اونٹ کے منہ میں زیرا ,ایک تیر سے دو شکار, پھولوں کی طرح بکھرنا

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
b ایک تیر سے دو شکار
c پھولوں کی طرح بکھرنا
d اونٹ کے منہ میں زیرا
24

ان میں سے ضرب الامثال کونسی ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دو شکار
b ایک انار سو بیمار
c منہ میں زیرا
d مالک ایک
25

چور کی داڑھی میں تنکا گرامر کی رو سے کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ضرب المثل
b محاوره
c روزمره
d تینوں میں سے کوئی نہیں
26

پکائی تھی کھیر ہو گیا دلیا ۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بنابنایا کام بگڑ جانا
b کام برا نتیجہ نکلنا
c شیخی خور آدمی کو شر مندہ کرنا
d ای اور بی دونوں
27

ہو نہار بروا کے چکنے چکنے پات، اس ضرب مثل سے کیا مراد ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہو نہار بچے کی ہر بات پیاری لگتی ہے۔
b ہو نہار بچہ ہر جگہ کامیاب رہتا ہے۔
c ہنر مند کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
d ہنر مند بچپن ہی سے پہچانا جاتا ہے۔
28

مندرجہ ذیل میں سے ضرب لمثل تالش کریں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ہتھیلی پہ سرسوں جما نا
b ہاتھوں کے طوطے اڑانا
c ناچ نا جانے آنگن ٹیرہا
d ، پاوں زمین پر نہ لگنا
29

آم کے آم گٹھلیوں کے ..۔۔۔۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دام
b کام
c شام
d none
30

بازندہ محب پانی کے اس ضرب المثل کا کیا مراد ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے
b دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے
c زندہ رہے تو طوطے ہی بولیں گے
d زندہ دل دوست سے دوستی قائم رہتی ہے
31

جہاں چاہ وہاں ۔۔۔۔۔۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a راہ
b جا
c کھا
d None
32

درست فقرہ بتائیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بوکے مرے گے تو ڈاکہ ہی ڈالے گے
b بھوکے مرے گے تو ڈاکہ ہی ڈالے گے
c بوکے مرے گے تو ڈاکے ہی ڈالے گے
d None
33

"جیسا دیس ویسا بھیس" قواعد کی روسے کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a محاورہ
b کہانی
c ضرب المثل
d کہاوت
34

ضرب المثل کون سی ھے ؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a الٹا چور کوتوال کو ڈانتے
b All
c دونوں
d None
35

جس کا کام اسی کو

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a نہ آئے
b ان میں سے کوئی بھی نہیں
c آئے
d ساجھے
36

اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a الٹے کام کرنا
b بے سود کام کرنا
c ضروری کاموں میں کنجوسی ، فضول کاموں میں بے دریغ استعمال کرنا
d بے جا اسراف
37

چراغ پا ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a مئے/غصے کی کفیت
b روشنی بکھیرنا
c خوشیاں بانٹنا
d کھڑا رہنا
38

جاہل عاقل فہامہ سے کیا مراد ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a جان بوجھ کر انجان بننا
b غفلت میں کام کرنا
c جاہل آدمی
d عقل مند شخص
39

ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
b پانچوں انگلیاں گھی میں
c پانچوں گھی میں سر کڑاہی میں
d ان میں سے کوئی نہیں
40

ضرورت _____ کی ماں ہے۔

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دریافت
b آدمی
c مرضی
d ایجاد
41

درج ذیل میں ضرب المثل تلاش کیجیے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بوڑھی گھوڑی لال لگام
b پانی میں آگ لگانا
c اپنے منہ میاں مٹھو بننا
d ان میں سے کوئی نہیں
42

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا گرامر کی رو سے کیا ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a ضرب المثل
b روزمرہ
c محاورہ
d ان میں سے کوئی نہیں
43

مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
b رام رام جپنا پرایا مال اپنا
c بوڑھی گھوڑی لال لگام
d تمام ضرب المثل ہیں
44

درست ضرب المثل ہے: گھوڑے بیچ کر _____؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a بھاگنا
b آرام کرنا
c سونا
d ان میں سے کوئی نہیں
45

درست ضرب المثل کونسی ہے؟ غریب کی جو رو سب کی تائی، غریب کی جو رو سب کی بھابی، غریب کی جو رو سب کی خالہ، ان میں سے کوئی نہیں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a غریب کی جو رو سب کی تائی
b غریب کی جو رو سب کی بھابی
c غریب کی جو رو سب کی خالہ
d ان میں سے کوئی نہیں
46

آم کے آم گٹھلیوں کے دام اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دوہرا نقصان
b نقصان
c دوہرا فائدہ
d ان میں سے کوئی نہیں
47

کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا
b جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا
c کچے گھڑے پار نہیں لے جاتے
d کمزور لوگ زیادہ اچھے دوست نہیں ہوتے
48

ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ چیل کے گھر میں ماس کہاں

Guinness World Records (General Knowledge Focus)
a چیل کے گھر میں ماس کہاں
b چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
c چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
d چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں

About This Paper

This resolved pre-test includes authentic questions curated from recruitment syllabus parameters. By selecting the Attempt Online mode, you will trigger a simulated interface featuring keyboard shortcut mapping, sectional division, flagging panels, and persistence metrics.

Solved past papers are useful not only for checking scores but for reviewing explanation guidelines for tricky concepts. Download the PDF files for offline revisions.

Community Activity
0
attempts this month

Topic Weightage

Guinness World Records (General Knowledge Focus) 100%