ETEST WAPDA category assistant - sub - station - attendant - assa - ntdc - solved - past - papers
Practice and review ETEST WAPDA category assistant - sub - station - attendant - assa - ntdc - solved - past - papers with verified questions, correct answer keys, and detailed solutions.
Solved Questions & Explanations
66 questions (65 solved, 1 official sample questions)
ٹیلی کمیونیکیشن ۔۔۔۔۔ انجینئرنگ کی شاخ ہے۔
ٹیلی کمیونیکیشن میں معلومات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ تار / بغیر تار کے منتقل کیا جاتا ہے
ٹیلی فون ٹرانسمیٹر تبدیل کرتا ہے۔
ٹیلی فون کو الیگزینڈر گراہم بیل نے7 مارچ 1876 کو ایجاد کیا
ایسا آلہ جو اے سی کی فریکوئنسی کو دوسری فریکوئنسی میں تبدیل کرتا ہے۔۔۔۔کہلاتا ہے۔
ایسے آلے کو سائیکلو کنورٹر یا فریکوئنسی کنورٹر بھی کہتے ہیں
ایک تھائی ریسٹر کے بند کرنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
پہلی ساکٹ کب ایجاد ہوئی؟
الفا ذرات پر کونسا چارج ہوتا ہے؟
الفا، بِیٹا اور گیما ریڈیو ایکٹو ریڈی ایشن کی اقسام ہیں۔ سادہ الفاظ میں اِسے آپ یوں کہہ لیں کہ یہ تینوں ذرات ایٹم کے نیوکلیئس کے ٹوٹنے کے نتیجے میں نکلنے والی شعاعوں کی اقسام ہیں۔ الفا ذرات، 2 پروٹون اور 2 نیوٹران پر مشتمل ہوتے ہیں۔اِن پر مثبت 2 چارج ہوتا ہے۔ بِیٹا ذرات ، منفی اور مثبت دونوں طرح کی چارج ہو سکتے ہیں۔ گیما ذرات، دراصل الیکٹرومیگنیٹک ویوز ہوتی ہیں، ان پر کوئی چارج نہیں ہوتا
ٹرانسفارمر کی ریٹنگ ۔۔۔۔۔۔ میں کی جاتی ہے۔
ٹرانسفارمر کی ریٹنگ کے وی اے یا ایم وی اے میں ہوتی ہے۔ کے وی اے سے کلو وولٹ ایمپئر بنتا ہے جبکہ ایم وی اے سے میگا وولٹ ایمپئر بنتا ہے۔ ٹرانسفارمر اور جنریٹر دونوں کی ریٹنگ کے وی اے / ایم وی اے میں ہوتی ہے
ٹرانسفارمر میں کتنے قسم کی وائنڈگ ہوتی ہے؟
ٹرانسفارمر میں دو قسم کی وائنڈنگ ہوتی ہے جس میں لو وولٹیج وائنڈنگ اور ہائی وولٹیج وائنڈنگ شامل ہے۔ لو وولٹیج وائنڈنگ ایک سے دو لیئرز پر مشتمل ہوتی ہے۔ ہائی وولٹیج وائنڈنگ دو سے دس لیئرز اور بعض اوقات اس بھی زیادہ لیئرز پر مشتمل ہوتی ہے
ٹرانسفارمر کی کور کے لحاظ سے کتنی اقسام ہیں؟
کور ٹائپ: ایسے ٹرانسفارمر میں کور اندر اور وائنڈنگ باہر ہوتی ہے۔ شیل ٹائپ: یہ ایسے ٹرانسفارمر ہوتے ہیں جن کی کور باہر ہوتی ہے اور وائنڈنگ اندر ہوتی ہے۔ بیری ٹائپ: اس قسم کے ٹرانسفارمر میں کور نے وائنڈنگ کو گھیرے ہوا ہوتا ہے۔بیری اس ٹرانسفارمر کے ڈیزائن کا نام ہے
ٹرانسفارمر کی وولٹیج ٹرانسفارمیشن کے لحاظ سے کتنی اقسام ہوتی ہیں؟
ٹرانسفارمر کی دو اقسام ہیں جن میں سٹیپ اپ ٹرانسفارمر اور سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر شامل ہیں۔ سٹیپ اپ ٹرانسفارمر وولٹیج بڑھانے کیلئے استمعال ہوتے ہیں۔ سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر وولٹیج کم کرنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں
یونیورسل موٹر کس کرنٹ پر کام کرتی ہے؟
یونیورسل موٹر اے سی کرنٹ اور ڈی سی کرنٹ دونوں پر کام کرتی ہے اس لئے اسے یونیورسل موٹر کہا جاتا ہے۔ یونیورسل موٹر ہمیشہ سنگل فیز ہی ہوتی ہے۔ یونیورسل موٹرز کی مثالوں میں الیکٹرک ڈرل، مکسر، گرائنڈر، ویکیوم کلینر اور سلائی مشین موٹر وغیرہ شامل ہیں
ریلوے میں بجلی کا استمعال پہلی بار کب ہوا؟
ریلوے کا پہلا بھاپ سے چلنے والا انجن رچرڈ نامی انجینئر نے 1804 میں ایجاد کیا۔ ریلوے کا پہلا بجلی سے چلنے والا انجن 31 مئی 1879 میں متعارف کروایا گیا
بجلی کے جوڑوں کی بنیادی طور پر کتنی اقسام ہیں؟
جوڑوں کی اقسام میں میریڈ جوڑ، سیدھا بل دار جوڑ، بریٹینیا جوڑ، دوہرا جوڑ، دُم دار جوڑ، ٹی جوڑ اور سکارف جوڑ شامل ہیں
کیبل کی بنیادی طور پرکتنی اقسام ہیں؟
کیبل کی اقسام میں ولکنائزڈ ربڑ انسولیشن کیبل، ٹف ربڑ شیتھ یا کیب ٹائر شیتھ کیبل، پولی ونائل کلورائیڈ کیبل، امپریگنیٹڈ پیپر انسولیشن کیبل، منرل انسولیشن یا فائر پروف کیبل اور وارنش کیمبرک انسولیشن کیبل شامل ہیں
بجلی کی پہلی موٹر کب ایجاد ہوئی؟
پہلی الیکٹرک موٹر مائیکل فیراڈے نے1821 میں ایجاد کی
بجلی سے چلنے والی گھنٹی کب ایجاد ہوئی؟
بجلی سے چلنے والی گھنٹی کی ایجاد میں بہت سے سائنسدان شامل ہیں اور مختلف جگہوں پر ایجاد کی مختلف تواریخ ملتی ہیں جن میں 1830 سے 1855 تک کے تواریخ زیادہ اہمیت کی حامل ہیں
اُردو کو پاکستان کی قومی زبان آئینِ پاکستان کے کس آرٹیکل کے تحت قرار دیا گیا؟
آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل کے مطابق اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اردو زبان کو 15 سال کے اندر اندر تمام سرکاری دفاتر میں استمعال کرنے کا بندوبست کیا جائے
ایسی ٹیکنالوجی جس میں کمپیوٹر یا مائیکرو پروسیسر کو استمعال کر کے سگنل کو فلٹر کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔
پاور فیکٹر کو کتنے طریقوں سے درست کیا جا سکتا ہے؟
ساکن کپیسٹرز کے استمعال سے سنکرونس موٹر کے استمعال سے فیز ایڈوانسز کے استمعال سے
پاور فیکٹر بڑھانے کے کتنے طریقے ہیں؟
1۔ ساکن کپیسٹر کی مدد سے 2۔ سنکرونس کنڈنسر کے ذریعے (اس کے علاوہ مناسب مینجمنٹ کی جائے بہت زیادہ اوور سائز موٹرز کو کم کر کے بھی پاور فیکٹر بڑھایا جا سکتا ہے)
پاور فیکٹر کیا ہوتا ہے؟
پاور فیکٹر کی رینج ہمیشہ 0 سے 1 ہوتی ہے۔ اے سی سرکٹ میں حقیق پاور اور ظاہری پاور کے درمیان نسبت کو پاور فیکٹر کہتے ہیں یونٹی (1) پاور فیکٹر ایک بہترین حالت ہے پاور فیکٹر کی۔ پاور فیکٹر کا سائز فیکٹری / سیٹ اپ کو لوڈ پر ہوتا ہے، پاور فیکٹر کا فزیکلی سائز ایک الماری جتنا، ایک کمرہ جتنا، ایک بڑے ہال جتنا یا اِس سے بھی بڑا ہو سکتا ہے
ایس سی آر کتنی تہوں والا آلہ ہے؟
ایس سی آر سے مراد سیلیکان کنٹرولڈ ریکٹی فائر ہے۔ اس میں چار تہیں اور تین جنکشنز جے 1، جے2 اور جے3 ہوتے ہیں۔ اس کے تین ٹرمینلز ہوتے ہیں جن میں اینوڈ، کیتھوڈ اور گیٹ شامل ہے
سروو موٹر کا ٹارق ۔۔۔۔ہوتا ہے۔
سروو موٹرز کا ٹارک ہائی ہونے کے ساتھ ساتھ کنٹرولڈ بھی ہوتا ہے ۔ سروو موٹرز کی یہ خصوصیت ہے کہ یہ کم سپیڈ پر بھی مضبوط ٹارق مہیا کرتی ہیں
ڈی سی موٹرز کا ٹارق ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔
ڈی سی موٹرز کا سٹارٹنگ ٹارک بہت زیادہ ہوتا ہے۔ ڈی سی موٹرز کا ٹارق زیادہ ہونے کیوجہ سے ان موٹرز کو ایسی جگہ استمعال کیا جاتا ہے جہاں شروع میں ہیوی لوڈ کو گھمانا ہوتا ہے
الفا اینگل کا دوسرا نام کیا ہے؟
الفا اینگل / فائرنگ اینگل کا تعلق پاور الیکٹرانکس سے ہے۔ الفا اینگل / فائرنگ اینگل وہ زاویہ ہے جس پر ایس سی آر یا کسی اور کنٹرولڈ ریکٹی فائر کو ٹرگر کیا جاتا ہے تاکہ لوڈ پر وولٹیج اور پاور کو کنٹرول کیا جا سکے
سپیڈ کنٹرول کرنے کے بنیادی طور پر کتنے طریقے ہو سکتے ہیں؟
سپیڈ کنٹرول کرنے کے بنیادی طریقوں میں کلوز لوپ اور اوپن لوپ شامل ہیں۔ ان دو طریقوں سے آگے ان ہی کی طریقوں کو سامنے رکھتے ہوئے وولٹیج کنٹرول کر کے، فریکوئنسی کنٹرول کر کے، فیلڈ کنٹرول کر کے، پول چینج کر کے اور الیکٹرانک کنٹرول وغیرہ کی مدد سے بھی سپیڈ کنٹرول کی جاتی ہے
Pakistan lies one side of KPK and other side of:
Border Length between Pakistan and Afghanistan is 2670 Km. This border is called Durand Line.
Last revealed Surah is:
Surah Al-Alaq is the first revealed Surah. First five verses of Surah Alaq was revealed in first revelation.
Flock is a group of:
Zia Ul Haq became President of Pakistan in:
Imam Ahmed Bin Hambal was the founder of the ……school of law.
Biggest Source of Drinking Water is:
Ocean covers 70% part of the Earth.
Pakistan Air Force Day is celebrated on:
Pakistan Navy Day is celebrated on 8th September.
To Access internet, your internet must be connected by:
Computer that opens any website is called:
A Polygon with eight sides is called:
Polygon with five sides is called Pentagon. Polygon with six sided is called Hexagon. Polygon with 10 sides is called Decagon.
WWW stands for:
www was invented by Tim Berners Lee in 1989.
Sugar is made by:
Pakistan and China signed border agreement in which year?
This agreement of border was signed between Pakistan and China on 2nd March 1963.
Sindh Literacy Board was set up in which year?
Sindhi Literacy Board was setup in Jamshoro in 1955.
What is antonym of Clear?
Clear صاف Unclear غیر واضح Vague مبہم
Quaid E Azam Trophy is related to:
Quaid E Azam Trophy is domestic first class Cricket tournament. It was played first time in 1953- 1954.
In 1945-46 Election, Muslim League won majority seats in both provinces which are:
Second Khilafat meeting was held in 1919 in:
In 1937 Election, Muslim League won…..seats out of 482 reserves for Muslims.
Baqarah means:
Surah Al Baqarah is 2nd and largest Surah of Quran.
Kausar means?
The meaning of Kausar are Abundance, Bountiful or Plentiful.
What is meaning of Sirya?
The War in which Holy Prophet Participated in called Ghazwa.
Al-Quran, Al-Huda, Al-Kitab are the names of Quran by:
How many Chapters in Quran?
There are 6236 Verses in Quran. There are 14 Sajda in Quran. There are 7 Manzil in Quran.
Soil, Water and Minerals are called:
Which of the following is biggest Industry of Pakistan?
Badshahi Mosque was built by:
Badshahi Mosque was built in 1673- 1674 in Lahore. There is capacity of 100,000 worshiper for Prayer.
Zulfiqar Ali Bhutto belonged to which Political Party?
PPP stands for Pakistan Peoples Party. PPP was founded on 30th November 1967 by Zulfiqar Ali Bhutto. Z.A Bhutto was hanged on 4th April 1979 in Rawalpindi.
Fiber is made up of:
Which of the following is a Divisional Officer?
Assistant Commissioner is a Tehsil Level Officer. Deputy Commissioner is a District Level Officer.
Which of the following is a Nocturnal Bird?
Owl, Strigops, Common Potoo, Burthinus etc are examples of Nocturnal Birdds.
Christmas is celebrated by:
Christmas, Easter, Good Friday, Ascension Day are some events of Christianity.
Who is the founder of Microsoft?
Microsoft was invented on 4th April 1975 by Bill Gates and Paul Allen.
Second biggest Economy in the world is:
1st US 2nd China 3rd Japan 4th Germany
How many books in Siha E Sitta?
Sahi Bukhari Sahi Muslim Sunan Al-Nisai Sunan Abu Dawood Jami Al-Tirmizi Sunan Ibn E Maja
Belief in Oneness of Allah is called:
There are six beliefs in Islam Oneness of Allah Belief in Angels Belief in the Holy Book Belief in Prophets Belief in the Day of Judgment Belief in Predestination
Which of the following is non-Sociology Subject?
Which title was given to Holy Prophet (PBUH) by His society?
Which two terms are used for Quran and Science?
In the state of Islam Sovereign Power is of:
About This Paper
This resolved pre-test includes authentic questions curated from recruitment syllabus parameters. By selecting the Attempt Online mode, you will trigger a simulated interface featuring keyboard shortcut mapping, sectional division, flagging panels, and persistence metrics.
Solved past papers are useful not only for checking scores but for reviewing explanation guidelines for tricky concepts. Download the PDF files for offline revisions.