Solved Past Paper

ETEST WAPDA category wapda - solved - past - papers - Part 05

Practice and review ETEST WAPDA category wapda - solved - past - papers - Part 05 with verified questions, correct answer keys, and detailed solutions.

Total Questions 100 Qs
Duration Limit 100 Min
Negative Mark 0.00
Attempt Count 0

Solved Questions & Explanations

100 questions (99 solved, 1 official sample questions)

1

Google is a ………

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a Software
b Application
c Search Engine
d None of these
Explanation

Google was founded on 4th September 1998 by Larry Page and Sergey Brin. The Headquarter of Google is located in California, USA.

Also appeared in
2

نبی ﷺ پر پہلی وحی کس عمر میں نازل ہوئی؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 25 سال
b 30 سال
c 35 سال
d 40 سال
Explanation

نبی ﷺ پر پہلی وحی 40 سال کی عمر میں نازل ہوئی۔ پہلی وحی میں سورہ العلق کے پہلی 5 آیات نازل ہوئیں۔ پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔

Also appeared in
3

دیوالی ۔۔۔۔۔۔کا مذہبی تہوار ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a ہندوؤں
b سکھ
c مسلمانوں
d ان میں سے کوئی نہیں
Also appeared in
4

پھلوں کا بادشاہ ۔۔۔۔۔کو کہا جاتا ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a کیلا
b سیب
c آم
d ناشپاتی
Also appeared in
5

امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کا پورا نام کیا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a محمد ابن اسمعیل البخاری
b اسمعیل بخاری
c محمد بن اسمعیل
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

امام بخاری رحمتہ اللہ کا تعلق ازبکستان سے تھا۔

Also appeared in
6

جنت البقیع کہا ں ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a مکہ
b طائف
c مدینہ
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

جنت المعلی مکہ میں ہے۔

Also appeared in
7

قرآن مجید میں کس گناہ کو ظلم عظیم کہا گیا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a چوری
b جھوٹ
c شرک
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

قرآن مجید میں شرک کے بارے سخت وعید آئی ہے۔

Also appeared in
8

نماز جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہوتی ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 8
b 6
c 5
d 4
Explanation

نماز جنازہ میں سجدہ نہیں ہوتا۔

Also appeared in
9

دنیا میں کتنے براعظم ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 6
b 7
c 8
d 9
Explanation

براعظم ایشیا براعظم آسٹریلیا براعظم یورپ براعظم افریقا بر اعظم انٹارکٹکا نارتھ امریکا ساؤتھ امریکا

Also appeared in
10

نوح ؑ کی قوم کتنے بتوں کی پو جا کرتی تھی؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 2
b 3
c 4
d 5
Also appeared in
11

دنیا میں کتنے سمندر ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 4
b 5
c 7
d 9
Explanation

آرکٹک اوشن پیسیفک اوشن انڈین اوشن اٹلانٹک اوشن ساؤتھرن اوشن

Also appeared in
12

خلیل اللہ کس کا لقب ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a ابراہیم علیہ السلام
b اسحق علیہ السلام
c موسی علیہ السلام
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

ذبیح اللہ اسمعیل ؑ کا لقب ہے۔ کلیم اللہ موسیٰ ؑ کا لقب ہے۔ خلیفۃ العرض داؤد ؑ کا لقب ہے۔

Also appeared in
13

اسمعیل ؑ اور اسحق ؑ کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a بھائی
b والد
c دوست
d کزن
Explanation

ابراہیم ؑ کی عمر 86 سال تھی جب اسمعیل ؑ بی بی حاجراں ؑ کے بطن سے پیدا ہوئے۔ ابراہیم ؑ کی عمر 100 سال تھی جب اسحقؑ بی بی سائرا ؑ کے بطن سے پیدا ہوئے۔

Also appeared in
14

دنیا کا سب سے بڑا بر اعظم کون سا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a بر اعظم افریقہ
b بر اعظم ایشیا
c براعظم یورپ
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

آبادی اور رقبہ دونوں لحاظ سے براعظم ایشیا سب سے بڑا ہے۔

Also appeared in
15

مسلسل 7 دن طوفان اور آندھی سے کونسی قوم تباہ ہوئی؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a قوم عاد
b قوم ثمود
c دونوں
d ان میں سے کوئی نہیں
Also appeared in
16

زبور کس نبی پر نازل ہوئی؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a داؤد علیہ السلام
b موسی علیہ السلام
c عیسی علیہ السلام
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

تورات موسیٰ ؑ پر نازل ہوئی۔ زبور داوؤد ؑ پر نازل ہوئی۔ انجیل عیسیٰ ؑ پر نازل ہوئی۔ قرآن مجید آخری نبی ﷺ پر نازل ہوا۔

Also appeared in
17

دنیا میں رقبہ اور آبادی کے لحاظ سب سے چھوٹا براعظم کون سا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a براعظم اسٹریلیا
b براعظم یورپ
c براعظم انٹارکٹکا
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔ (براعظم انٹارکٹکا میں تو آبادی ویسے موجود نہیں ہے)

Also appeared in
18

قرآن مجید میں کتنے انبیاء کا ذکر ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 25
b 26
c 27
d 28
Also appeared in
19

زمین سے نکلنے والا کوئلہ، گیس اور تیل وغیرہ کیا کہلاتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a نباتات
b معدنیات
c دونوں
d ان میں سے کوئی نہیں
Also appeared in
20

دور کی چیزوں کو دیکھنے کیلئے جو آلہ استمعال ہوتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a مائیکروسکوپ
b ٹیلی سکوپ
c دونوں
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

ہانس لیفرضی نے 1608 میں ایجاد کی۔

Also appeared in
21

مائیکرو سکوپ کس لئے استمعال ہوتی ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a بڑی چیزوں کو دیکھنے کیلئے
b چھوٹی چیزوں کو دیکھنے کیلئے
c درمیانی چیزوں کو دیکھنے کیلئے
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

مائیکروسکوپ کو جانسن نے 1590 میں ایجاد کیا۔

Also appeared in
22

ایکس رے مشین کس نے ایجاد کی؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a Rongton
b Feraday
c James Chadwick
d Newton
Explanation

ایکسرے مشین کو حادثاتی طور پر 1895 میں ایجاد کیا گیا۔

Also appeared in
23

پوری دنیا میں کون سا ملک سب سے زیادہ افیون پیدا کرتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a افغانستان
b پاکستان
c قازقستان
d روس
Explanation

افغانستان پوری دنیا کی پیداوار کا 70 فیصد افیوں پیدا کرتا ہے۔ افغانستان میں پیدا ہونے والی افیون کا 42 فیصد افغانستان کے صوبہ ہیلمنڈ میں اگایا جاتا ہے۔

Also appeared in
24

کس کا مخفف ہے؟ATM

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a Automatic Told Machine
b Automatic Teller Machine
c Automatic Telecom Machine
d None of these
Explanation

1967 میں دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین جون شیفرڈ بیرن نے ایجاد کی۔

Also appeared in
25

درخت ماحول کو۔۔۔۔۔رکھتے ہیں۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a صاف
b گندا
c خراب
d ان میں سے کوئی نہیں
Also appeared in
26

عام الحزن کا کیا مطلب ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a ہمدردی کا سال
b غم کا سال
c خوشی کا سال
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

619 اے ڈی یا 10 نبوی کو غم کا سال کہا جاتا ہے۔ اس سال آخری نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ اور چچا ابو طالب کی وفات ہوئی۔

Also appeared in
27

پودے دن میں کونسی گیس خارج کرتے ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a کاربن ڈائی آکسائیڈ
b آکسیجن
c کاربن مونو آکسائیڈ
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

پودے رات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔

Also appeared in
28

نہروں کا شہر کسے کہا جاتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a وینس
b نیو یارک
c شنگھائی
d ٹوکیو
Explanation

اٹلی کے شہر وینس کو نہروں کا شہراس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ وہا ں150 کے قریب نہریں ہیں۔

Also appeared in
29

آبادی کے لحاظ سے دنیا میں سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a روس
b چین
c پاکستان
d امریکہ
Explanation

آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا ملک ویٹی کن سٹی ہے۔

Also appeared in
30

دنیا کی بلند ترین چوٹی کا کیا نام ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a کے ٹو
b نانگا پربت
c ماؤنٹ ایورسٹ
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 8848 میٹر ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ہے جو پاکستان میں واقع ہے۔

Also appeared in
31

یو این ایس سی میں مستقل ممبر ز کی تعداد کیا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 5
b 10
c 15
d 20
Explanation

یو این ایس سی ، یونائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل کا مخفف ہے۔ یو این ایس سی میں کل ممبرز کی تعداد 15 ہے جن میں 5 مستقل ممبرز ہیں جبکہ 10 عارضی ممبرز ہیں۔

Also appeared in
32

پاکستان کا سب سے بڑا پارک کون سا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a گلشن اقبال پارک
b علامہ اقبال پارک
c نیشنل ایوب پارک
d جناح پارک
Explanation

نیشنل ایوب پارک کا نام "ٹوپی رکھ پارک" تھا، جسے ایوب خان نے 1959 میں تبدیل کیا۔ یہ پارک 2301 ایکڑز پر مشتمل ہے۔

Also appeared in
33

ترکی کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a انقرہ
b رنگون
c استنبول
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

مارچ 1924 میں مصطفی کمال اتاترک نے ترکی سے نظام خلافت کو ختم کر دیا۔ اور نظام خلافت کی جگہ ترکی کا موجودہ جدید نظام متعارف کروایا۔

Also appeared in
34

یو این او کو کب قائم کیا گیا؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1945
b 1946
c 1947
d 1948
Explanation

یو این او، یو نائیٹڈ نیشن کا مخفف ہے۔ پاکستان نے یو این او کو 30 ستمبر 1947 کو جوائن کیا۔

Also appeared in
35

کس ملک میں سب سے زیادہ اخبار شائع ہوتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a پاکستان
b چائنہ
c بنگلہ دیش
d انڈیا
Explanation

انڈیا میں اس وقت 10،000 رجسٹرڈ اخبار کام کر رہے ہیں۔ انڈیا میں 1300 ملین لوگ اخبار کا روزانہ کی بنیاد پر مطالعہ کرتے ہیں(2019 کے سروے کے مطابق)

Also appeared in
36

دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کون سی ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a پنجابی
b چائینیز
c انڈین
d فارسی
Explanation

مندارن (چائنیز) دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ دنیا کی آبادی کا 16 فیصد مندارن چائینیز زبا ن بولتا ہے۔ اگر چائنہ کو دیکھا جائے تو چائنہ کی آبادی کا 55 فیصد مندارن زبا ن بولتا ہے۔

Also appeared in
37

پودے کس کی مدد سے خوراک تیار کرتے ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a پانی
b روشنی
c ہوا
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

سورج کی روشنی کی مدد سے پودوں کا خوراک تیار کرنے کا عمل فوٹو سنتھسز کہلاتا ہے۔

Also appeared in
38

زمین کا وہ حصہ جو اردگرد کی زمین سے بلند ہو۔۔۔۔کہلاتا ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a زمین
b سمندر
c پہاڑ
d دریا
Also appeared in
39

مسجد الاقصی ۔۔۔۔۔میں ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a یروشلم
b مدینہ
c مکہ
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

مسجد اقصی مسلمانوں کی تیسری معتبر مسجد ہے۔

Also appeared in
40

ڈارک بر اعظم کسے کہتے ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a براعظم ایشیا
b براعظم یورپ
c براعظم افریقہ
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

بر اعظم افریقا میں ابھی بہت سے ایسے مقامات ہیں جہاں پر دوسرے براعظموں کے لوگ نہیں پہنچ سکے ، اور بہت سے اسرار ابھی بھی پوشیدہ ہیں، اس وجہ سے افریقا کو ڈارک براعظم کہا جاتا ہے۔

Also appeared in
41

الیکٹرک کیبلز کی بنیادی طور پر کتنی اقسام ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1
b 3
c 5
d 7
Explanation

وائرنگ کیبلز ایسی کیبلز ہوتی ہیں جن کو انٹرنل وائرنگ کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔ کنٹرول کیبلز ایسی کیبلز ہوتی ہیں جو سب اسٹیشنوں، انڈسٹریز میں استمعال ہوتی ہے۔ پاور کیبلز یہ ایسی کیبلز ہوتی ہیں جو پاور کی ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کےمقاصد کیلئے استمعال ہوتی ہیں

Also appeared in
42

ہوا ایک ۔۔۔۔۔۔ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a سیمی کنڈکٹر
b کنڈکٹر
c نان کنڈکٹر
d تمام
Explanation

ہوا مختلف گیسوں کا مجموعہ ہے۔ ہوا عام حالت میں نان کنڈکٹر / انسولیٹر ہے لیکن بعض اوقات زیادہ وولٹیج پر آئیونائز ہو کر کنڈکٹر بن جاتی ہے

Also appeared in
43

ہزار 1000 وولٹ سے کم وولٹ کیلئے ۔۔۔۔۔۔ ٹینشن کیبل استمعال ہوتی ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a کم
b زیادہ
c درمیانی
d ان میں سے کوئی نہیں
Also appeared in
44

رِی ایکٹر کسے کم کرنے والا آلہ ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a وولٹیج
b پریشر
c کرنٹ
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

رِی ایکٹر کسے کم کرنے والا آلہ ہے؟

Also appeared in
45

بھرت کے کتنے طریقے ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1
b 2
c 3
d 4
Explanation

بھرت کے چار طریقوں میں فیوژن، ریڈکشن، برقی جمع سازی اور پاؤڈر مٹیالرجی شامل ہیں۔ سٹیل سب سے زیادہ بننے والی بھرت ہے۔ سٹیل بنیادی طور پر لوہے کی بھرت ہے

Also appeared in
46

زیادہ تر مشینیں ۔۔۔۔۔کی بنی ہوتی ہیں۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a سٹیل
b لوہا
c بھرت
d تمام
Explanation

بہتر خصوصیات کیلئے دھات کا دوسری دھاتی / غیر دھاتی اشیاء کے ساتھ آمیزہ بھرت کہلاتا ہے

Also appeared in
47

اوپن سرکٹ ٹیسٹ کیا معلوم کرنے کیلئے استمعال ہوتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a فرکشن لاسز
b آئرن لاسز
c کاپر لاسز
d تمام
Explanation

اوپن سرکٹ ٹیسٹ عموما کم وولٹیج سائیڈ پر کیا جاتا ہے۔ شارٹ سرکٹ ٹیسٹ کاپر لاسز معلوم کرنے کیلئے استمعال ہوتا ہے اور یہ عموما زیادہ وولٹیج والی سائیڈ پر کیا جاتا ہے

Also appeared in
48

ٹربائن کونسی انرجی مہیا کرتی ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a الیکٹریکل
b مکینکل
c کیمیکل
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

ٹربائن کی بنیادی طور پر چار اقسام ہیں جن میں بھاپ ٹربائن، گیس ٹربائن، واٹر ٹربائن اور ہوا ٹربائن شامل ہیں

Also appeared in
49

بوائلر بنیادی طور پر کتنی قسم کے ہوتے ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 2
b 3
c 4
d 5
Explanation

بوائلر بنیادی طور پر دو طرح کے ہوتے ہیں جن میں فائر ٹیوب بوائلر اور واٹر ٹیوب بوائلر شامل ہیں۔ ان دو بنیادی اقسام سے آگے بھی بہت سے بوائلر کی اقسام ایجاد ہو چکی ہیں

Also appeared in
50

پانی میں سب سے زیادہ حل ہونے والی گیس کونسی ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a ہیلئم
b آکسیجن
c کاربن ڈائی آکسائیڈ
d تمام
Explanation

آکسیجن اور نائٹروجن بھی پانی میں حل ہوتی ہیں لیکن بہت کم۔ ذہن میں رکھیں نوبل گیسز (ہیلیم، آرگون، نی اون وغیرہ) پانی میں غیر حل پذیر ہیں۔ نوبل گیسز پانی کے ساتھ کوئی رد عمل نہیں کرتیں

Also appeared in
51

کس ملک نے آزادی کا مجسمہ امریکہ کو دیا؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a چین
b روس
c فرانس
d برطانیہ
Explanation

یہ مجسمہ نیو یارک میں نصب ہے۔ یہ مجسمہ فرانس نے امریکہ کو19 جون 1885 کو گفٹ کیا۔

Also appeared in
52

بلڈ پریشر زیادہ ہونے کا کیا کہا جاتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a ہائپو ٹینشن
b ہائپو گلیسیمیا
c ہا ہپر ٹینشن
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

بلڈ پریشر کم ہونے کو ہائپو ٹینشن کہا جاتا ہے۔

Also appeared in
53

امریکہ کی کرنسی کیا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a ین
b ڈالر
c روپیہ
d ریال
Explanation

جاپان کی کرنسی ین ہے۔ روس کی کرنسی ربل ہے۔ آذربائیجان کی کرنسی منات ہے۔

Also appeared in
54

شوگر کم ہونے کو کیا کہتے ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a ہائپو گلیسیمیا
b ہائپر گلیسیمیا
c ہائبر ٹینشن
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

شوگر زیادہ ہونے کو ہائپر گلیسیمیا کہا جاتا ہے۔

Also appeared in
55

وینز جسم سے خون لیکر ۔۔۔۔۔کیطرف روانہ ہوتی ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a سر
b دل
c جسم
d تانگوں
Explanation

آرٹریز دل سے خون جسم کیطرف لیکر جاتی ہیں۔

Also appeared in
56

پاکستان اور ۔۔۔۔گہرے دوست ہیں۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a چین
b انڈیا
c ایران
d افغانستان
Also appeared in
57

ایک نوجوان کے جسم میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 206
b 260
c 286
d 300
Explanation

ایک بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیا ں آپس میں ایک دوسرے کو ساتھ مل کر 206 رہ جاتی ہیں۔

Also appeared in
58

سی پی یو بنیادی طور پر۔۔۔۔حصوں پر مشتمل ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1
b 2
c 3
d 4
Explanation

ان پٹ آوٹ پٹ سٹوریج

Also appeared in
59

۔۔۔۔۔۔کمپیوٹر کی عارضی میموری ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a ریم
b روم
c پروسیسر
d ہارڈ ڈسک
Also appeared in
60

ما ئیکروسافٹ ورڈ میں لکھائی کو ترچھا کرنے کیلئے کون سی کمانڈ استمعال ہوتی ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a Ctrl + C
b Ctr; + B
c Ctrl + H
d Ctrl + I
Explanation

Copy Command is Ctrl + C Paste Command is Ctrl + V Save Command is Ctrl + S Save As Command is F12

Also appeared in
61

خالص پانی کی پی ایچ کتنی ہوتی ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 7
b 8
c 9
d 10
Explanation

پانی کی پی ایچ چیک کرنے کیلئے پی ایچ میٹر کا استمعال کیا جاتا ہے۔ عام طور پر پی ایچ کی رینج 0 سے 14 تک ہوتی ہے۔ اگر اپی ایچ 7 سے کم ہو گی تو پانی میں اساس کی مقدار زیادہ ہے۔ اگر پی ایچ 7 سے زیادہ ہو گی تو اس کا مطلب ہے کہ پانی میں تیزابیت زیادہ ہے۔ اگر پی ایچ 7 ہو گی تو اس کا مطلب ہے کہ پانی نیوٹرل ہے خالص ہے۔ پینے کا پانی عام طور پر 6.5 پی ایچ سے 8.5 پی ایچ تک پینے کے قابل ہوتا ہے

Also appeared in
62

پانی کی کتنی اقسام ہیں ؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 2
b 3
c 4
d 5
Explanation

پانی ہائیڈروجن کے دو اور آکسیجن کے ایک ایٹمز پر مشتمل ہوتا ہے۔ پانی کی دو اقسام ہیں جن میں ہلکا پانی (نرم پانی/سافٹ واٹر) اور بھاری پانی (سخت پانی / ہارڈ واٹر) شامل ہے۔ ہلکے پانی میں سالٹس کم ہوتے ہیں جس وجہ سے یہ پینے کی قابل ہوتا ہے اور صابن وغیرہ کے ساتھ ملکر جھاگ بھی خوب بناتا ہے۔ بھاری پانی میں میگنیشیم اور کیلشیئم کے زیادہ سالٹس پائے جاتے ہیں جس وجہ سے یہ پانی نہ پینے کے قابل رہتا ہے اور بھاری ہونے کی وجہ سے جھاگ بھی نہیں بناتا۔ پانی تین حالتوں ٹھوس، مائع اور گیس میں پایا جاتا ہے۔ پانی کو یونیورسل سالونٹ کہا جاتا ہے۔ خالص پانی کی پی ایچ 7 ہوتی ہے

Also appeared in
63

الیکٹران پر کونسا چارج ہوتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a مثبت
b منفی
c نیوٹرل
d تمام
Explanation

الیکٹران ایٹم کے نیوکلیئس کے باہر شیل / مدار میں پایا جاتا ہے۔ الیکٹران با نسبت پروٹان اور نیوٹران بہت ہلکا ہوتا ہے۔الیکٹران پروٹان / نیوٹران کے ماس کا تقریبا 1/1836 واں حصہ ہوتا ہے۔ الیکٹران کی حرکت سے ہی بجلی پیدا ہوتی ہے۔ الیکٹران کو 1897 جے جے تھامسن نے دریافت کیا۔ الیکٹران کو الیکٹرانک ڈیوائسز، کیتھوڈ رے ٹیوب، ایکس رے وغیرہ میں استمعال کیا جاتا ہے۔ الیکٹران کو اِی سے ظاہر کرتے ہیںَ

Also appeared in
64

پروٹان پر کونسا چارج ہوتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a مثبت
b منفی
c نیوٹرل
d تمام
Explanation

پروٹان ایٹم کے نیوکلیئس میں موجود ہوتا ہے۔ پروٹان اور نیوٹران مل کر نیوکلیئس بناتے ہیں۔ پروٹان کو ارنیست ردرفورڈ نے 1917 میں دریافت کیا۔ پروٹان ایٹم کی ایٹمی تعداد کو طے کرتا ہےمثال کے طور پر ہائیڈروجن میں 1 پروٹان ہے تو ہائیڈروجن کا ایٹمی نمبر 1 ہے۔ پروٹان الیکٹران سے 1836 گنا بھاری ہوتا ہے۔ پروٹان تھراپی بھی کینسر کے علاج میں استمعال کی جاتی ہے۔ پروٹان کو پی سے ظاہر کرتے ہیں

Also appeared in
65

نیوٹران پر کونسا چارج ہوتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a مثبت
b منفی
c کوئی بھی نہیں
d اے اور بی دونوں
Explanation

نیوٹران ایٹم کے نیوکلیئس میں پایا جاتا ہے۔نیوکلیئس نیوٹران اور پروٹان پر مشتمل ہوتا ہے۔ نیوٹران کو جیمز چیڈوک نے 1932 میں دریافت کیا۔ نیوٹران الیکٹران سے 1842 گنا بھاری ہوتا ہے۔ نیوٹران نیو کلیئر پاور پلانٹس میں، ریسرچ ری ایکٹرز میں آئسو ٹوپس پیدا کرنے کیلئے اور میڈیکل فیلڈ میں کینسر کے علاج کیلئے استمعال ہوتا ہے۔ نیوٹران کو این سے ظاہر کرتے ہیں

Also appeared in
66

ٹیلی کمیونیکیشن ۔۔۔۔۔ انجینئرنگ کی شاخ ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a الیکٹرونکس
b الیکٹریکل
c مکینیکل
d کمپیوٹر
Explanation

ٹیلی کمیونیکیشن میں معلومات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ تار / بغیر تار کے منتقل کیا جاتا ہے

Also appeared in
67

ٹیلی فون ٹرانسمیٹر تبدیل کرتا ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a الیکٹریکل سگنل کو آواز میں
b آواز کو الیکٹریکل سنگل میں
c الیکٹریکل سگنل کو روشنی میں
d روشنی کو الیکٹریکل سگنل میں
Explanation

ٹیلی فون کو الیگزینڈر گراہم بیل نے7 مارچ 1876 کو ایجاد کیا

Also appeared in
68

ایسا آلہ جو اے سی کی فریکوئنسی کو دوسری فریکوئنسی میں تبدیل کرتا ہے۔۔۔۔کہلاتا ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a انورٹر
b سنکروجنریٹر
c کنورٹر
d سائکلو کنورٹر
Explanation

ایسے آلے کو سائیکلو کنورٹر یا فریکوئنسی کنورٹر بھی کہتے ہیں

Also appeared in
69

ایک تھائی ریسٹر کے بند کرنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a کپیسیٹنس
b کاموٹیشن
c رزسٹنس
d ان میں سے کوئی نہیں
Also appeared in
70

پہلی ساکٹ کب ایجاد ہوئی؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1880
b 1883
c 1893
d 1850
Also appeared in
71

الفا ذرات پر کونسا چارج ہوتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a منفی
b مثبت
c نیوٹرل
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

الفا، بِیٹا اور گیما ریڈیو ایکٹو ریڈی ایشن کی اقسام ہیں۔ سادہ الفاظ میں اِسے آپ یوں کہہ لیں کہ یہ تینوں ذرات ایٹم کے نیوکلیئس کے ٹوٹنے کے نتیجے میں نکلنے والی شعاعوں کی اقسام ہیں۔ الفا ذرات، 2 پروٹون اور 2 نیوٹران پر مشتمل ہوتے ہیں۔اِن پر مثبت 2 چارج ہوتا ہے۔ بِیٹا ذرات ، منفی اور مثبت دونوں طرح کی چارج ہو سکتے ہیں۔ گیما ذرات، دراصل الیکٹرومیگنیٹک ویوز ہوتی ہیں، ان پر کوئی چارج نہیں ہوتا

Also appeared in
72

ٹرانسفارمر کی ریٹنگ ۔۔۔۔۔۔ میں کی جاتی ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a کے وی اے آر
b کے وی اے
c واٹ
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

ٹرانسفارمر کی ریٹنگ کے وی اے یا ایم وی اے میں ہوتی ہے۔ کے وی اے سے کلو وولٹ ایمپئر بنتا ہے جبکہ ایم وی اے سے میگا وولٹ ایمپئر بنتا ہے۔ ٹرانسفارمر اور جنریٹر دونوں کی ریٹنگ کے وی اے / ایم وی اے میں ہوتی ہے

Also appeared in
73

ٹرانسفارمر میں کتنے قسم کی وائنڈگ ہوتی ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 2
b 3
c 4
d 5
Explanation

ٹرانسفارمر میں دو قسم کی وائنڈنگ ہوتی ہے جس میں لو وولٹیج وائنڈنگ اور ہائی وولٹیج وائنڈنگ شامل ہے۔ لو وولٹیج وائنڈنگ ایک سے دو لیئرز پر مشتمل ہوتی ہے۔ ہائی وولٹیج وائنڈنگ دو سے دس لیئرز اور بعض اوقات اس بھی زیادہ لیئرز پر مشتمل ہوتی ہے

Also appeared in
74

ٹرانسفارمر کی کور کے لحاظ سے کتنی اقسام ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 2
b 3
c 4
d 5
Explanation

کور ٹائپ: ایسے ٹرانسفارمر میں کور اندر اور وائنڈنگ باہر ہوتی ہے۔ شیل ٹائپ: یہ ایسے ٹرانسفارمر ہوتے ہیں جن کی کور باہر ہوتی ہے اور وائنڈنگ اندر ہوتی ہے۔ بیری ٹائپ: اس قسم کے ٹرانسفارمر میں کور نے وائنڈنگ کو گھیرے ہوا ہوتا ہے۔بیری اس ٹرانسفارمر کے ڈیزائن کا نام ہے

Also appeared in
75

ٹرانسفارمر کی وولٹیج ٹرانسفارمیشن کے لحاظ سے کتنی اقسام ہوتی ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a دو
b تین
c چار
d پانچ
Explanation

ٹرانسفارمر کی دو اقسام ہیں جن میں سٹیپ اپ ٹرانسفارمر اور سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر شامل ہیں۔ سٹیپ اپ ٹرانسفارمر وولٹیج بڑھانے کیلئے استمعال ہوتے ہیں۔ سٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر وولٹیج کم کرنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں

Also appeared in
76

یونیورسل موٹر کس کرنٹ پر کام کرتی ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a اے سی
b ڈی سی
c اے اور بی دونوں
d الیکٹرومیگنٹ
Explanation

یونیورسل موٹر اے سی کرنٹ اور ڈی سی کرنٹ دونوں پر کام کرتی ہے اس لئے اسے یونیورسل موٹر کہا جاتا ہے۔ یونیورسل موٹر ہمیشہ سنگل فیز ہی ہوتی ہے۔ یونیورسل موٹرز کی مثالوں میں الیکٹرک ڈرل، مکسر، گرائنڈر، ویکیوم کلینر اور سلائی مشین موٹر وغیرہ شامل ہیں

Also appeared in
77

ریلوے میں بجلی کا استمعال پہلی بار کب ہوا؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1883
b 1884
c 1885
d 1886
Explanation

ریلوے کا پہلا بھاپ سے چلنے والا انجن رچرڈ نامی انجینئر نے 1804 میں ایجاد کیا۔ ریلوے کا پہلا بجلی سے چلنے والا انجن 31 مئی 1879 میں متعارف کروایا گیا

Also appeared in
78

بجلی کے جوڑوں کی بنیادی طور پر کتنی اقسام ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 5
b 7
c 9
d 11
Explanation

جوڑوں کی اقسام میں میریڈ جوڑ، سیدھا بل دار جوڑ، بریٹینیا جوڑ، دوہرا جوڑ، دُم دار جوڑ، ٹی جوڑ اور سکارف جوڑ شامل ہیں

Also appeared in
79

کیبل کی بنیادی طور پرکتنی اقسام ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 4
b 5
c 6
d 7
Explanation

کیبل کی اقسام میں ولکنائزڈ ربڑ انسولیشن کیبل، ٹف ربڑ شیتھ یا کیب ٹائر شیتھ کیبل، پولی ونائل کلورائیڈ کیبل، امپریگنیٹڈ پیپر انسولیشن کیبل، منرل انسولیشن یا فائر پروف کیبل اور وارنش کیمبرک انسولیشن کیبل شامل ہیں

Also appeared in
80

بجلی کی پہلی موٹر کب ایجاد ہوئی؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1819
b 1821
c 1831
d 1891
Explanation

پہلی الیکٹرک موٹر مائیکل فیراڈے نے1821 میں ایجاد کی

Also appeared in
81

بجلی سے چلنے والی گھنٹی کب ایجاد ہوئی؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1850
b 1855
c 1860
d 1865
Explanation

بجلی سے چلنے والی گھنٹی کی ایجاد میں بہت سے سائنسدان شامل ہیں اور مختلف جگہوں پر ایجاد کی مختلف تواریخ ملتی ہیں جن میں 1830 سے 1855 تک کے تواریخ زیادہ اہمیت کی حامل ہیں

Also appeared in
82

اُردو کو پاکستان کی قومی زبان آئینِ پاکستان کے کس آرٹیکل کے تحت قرار دیا گیا؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 249
b 250
c 251
d 253
Explanation

آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل کے مطابق اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا اور ساتھ ساتھ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اردو زبان کو 15 سال کے اندر اندر تمام سرکاری دفاتر میں استمعال کرنے کا بندوبست کیا جائے

Also appeared in
83

ایسی ٹیکنالوجی جس میں کمپیوٹر یا مائیکرو پروسیسر کو استمعال کر کے سگنل کو فلٹر کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔

Official Sample (Unsolved) Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a اینالاگ فلٹریشن
b سادہ فلٹریشن
c آٹو فلٹریشن
d ڈیجیٹل فلٹریشن
Official university sample test — answer key not published in admissions prospectus. Propose Solution
Also appeared in
84

پاور فیکٹر کو کتنے طریقوں سے درست کیا جا سکتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 3
b 5
c 7
d 9
Explanation

ساکن کپیسٹرز کے استمعال سے سنکرونس موٹر کے استمعال سے فیز ایڈوانسز کے استمعال سے

Also appeared in
85

پاور فیکٹر بڑھانے کے کتنے طریقے ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 2
b 4
c 6
d 7
Explanation

1۔ ساکن کپیسٹر کی مدد سے 2۔ سنکرونس کنڈنسر کے ذریعے (اس کے علاوہ مناسب مینجمنٹ کی جائے بہت زیادہ اوور سائز موٹرز کو کم کر کے بھی پاور فیکٹر بڑھایا جا سکتا ہے)

Also appeared in
86

پاور فیکٹر کیا ہوتا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a یونٹی
b 2
c 3
d 4
Explanation

پاور فیکٹر کی رینج ہمیشہ 0 سے 1 ہوتی ہے۔ اے سی سرکٹ میں حقیق پاور اور ظاہری پاور کے درمیان نسبت کو پاور فیکٹر کہتے ہیں یونٹی (1) پاور فیکٹر ایک بہترین حالت ہے پاور فیکٹر کی۔ پاور فیکٹر کا سائز فیکٹری / سیٹ اپ کو لوڈ پر ہوتا ہے، پاور فیکٹر کا فزیکلی سائز ایک الماری جتنا، ایک کمرہ جتنا، ایک بڑے ہال جتنا یا اِس سے بھی بڑا ہو سکتا ہے

Also appeared in
87

ایس سی آر کتنی تہوں والا آلہ ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 4
b 5
c 6
d 7
Explanation

ایس سی آر سے مراد سیلیکان کنٹرولڈ ریکٹی فائر ہے۔ اس میں چار تہیں اور تین جنکشنز جے 1، جے2 اور جے3 ہوتے ہیں۔ اس کے تین ٹرمینلز ہوتے ہیں جن میں اینوڈ، کیتھوڈ اور گیٹ شامل ہے

Also appeared in
88

سروو موٹر کا ٹارق ۔۔۔۔ہوتا ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a کم
b درمیانہ
c زیادہ
d زیرو
Explanation

سروو موٹرز کا ٹارک ہائی ہونے کے ساتھ ساتھ کنٹرولڈ بھی ہوتا ہے ۔ سروو موٹرز کی یہ خصوصیت ہے کہ یہ کم سپیڈ پر بھی مضبوط ٹارق مہیا کرتی ہیں

Also appeared in
89

ڈی سی موٹرز کا ٹارق ۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a کم
b ہائی
c درمیانہ
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

ڈی سی موٹرز کا سٹارٹنگ ٹارک بہت زیادہ ہوتا ہے۔ ڈی سی موٹرز کا ٹارق زیادہ ہونے کیوجہ سے ان موٹرز کو ایسی جگہ استمعال کیا جاتا ہے جہاں شروع میں ہیوی لوڈ کو گھمانا ہوتا ہے

Also appeared in
90

الفا اینگل کا دوسرا نام کیا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a فائرنگ اینگل
b بیٹا اینگل
c گیما اینگل
d ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

الفا اینگل / فائرنگ اینگل کا تعلق پاور الیکٹرانکس سے ہے۔ الفا اینگل / فائرنگ اینگل وہ زاویہ ہے جس پر ایس سی آر یا کسی اور کنٹرولڈ ریکٹی فائر کو ٹرگر کیا جاتا ہے تاکہ لوڈ پر وولٹیج اور پاور کو کنٹرول کیا جا سکے

Also appeared in
91

سپیڈ کنٹرول کرنے کے بنیادی طور پر کتنے طریقے ہو سکتے ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1
b 2
c 3
d 4
Explanation

سپیڈ کنٹرول کرنے کے بنیادی طریقوں میں کلوز لوپ اور اوپن لوپ شامل ہیں۔ ان دو طریقوں سے آگے ان ہی کی طریقوں کو سامنے رکھتے ہوئے وولٹیج کنٹرول کر کے، فریکوئنسی کنٹرول کر کے، فیلڈ کنٹرول کر کے، پول چینج کر کے اور الیکٹرانک کنٹرول وغیرہ کی مدد سے بھی سپیڈ کنٹرول کی جاتی ہے

Also appeared in
92

پیکج کے لحاظ سے پاور ڈائیوڈ کی کتنی اقسام ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1
b 2
c 3
d 4
Explanation

سٹڈ ٹائپ پیکج (کم ایمپئر کرنٹ کیلئے استمعال ہوتا ہے)۔ ڈسک ٹائپ پیکج (زیادہ ایمپئر کرنٹ کیلئے استمعال ہوتا ہے)۔

Also appeared in
93

جنریٹر کی ریٹنگ ہمیشہ ۔۔۔۔۔ میں ہوتی ہے۔

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a کے وی اے آر
b ایمپئرز
c واٹ
d کے وی اے
Explanation

جنریٹر مکینیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرتا ہے۔ کے وی اے ، کلو واٹ ایمپئر کا مخفف ہے

Also appeared in
94

ہوائی جہاز کب ایجاد کیا گیا؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1903
b 1905
c 1907
d 1910
Explanation

ہوائی جہاز کو دو امریکی بھائیوں ولبر رائٹ اور اورول رائٹ نے 1903 میں ایجاد کیا۔ ان دو بھائیوں کو رائٹ برادرز بھی کہا جاتا ہے۔ ان دو بھائیوں نے اس پہلے ہوائی جہاز کو 17 دسمبر 1903 کو 4میل / 6 کلومیٹر تک اُڑایا

Also appeared in
95

زمین سورج کے گرد گردش کس رفتار سے کرتی ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 29.8 کلومیٹر فی سیکنڈ
b 31 کلومیٹر فی سکینڈ
c 35 کلومیٹر فی سیکنڈ
d 40 کلومیٹر فی سکینڈ
Explanation

زمین سورج کے گرد 1،07،280 کلومیٹر / 66،600 میل کا سفر ایک گھنٹہ میں طے کرتی ہے

Also appeared in
96

ریفریجریشن کی استمعال کے لحاظ سے کتنی اقسام ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1
b 2
c 3
d 4
Explanation

گھریلو ریفریجریشن کمرشل ریفریجریشن صنعتی ریفریجریشن نوٹ فرما لیں، ریفریجریشن کی استمعال کے لحاظ سے تین اقسام ہیں جبکہ تکنیک کے لحاظ سے سات اقسام ہیں

Also appeared in
97

پنجاب کا پہلا اخبار کونسا تھا؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a جنگ
b خبریں
c کوہِ نور
d نوائے وقت
Explanation

کوہ نور پنجاب سے شائع ہونے والا ایک ہفت روزہ اخبار تھا۔ اس اخبار کو 14 مئی 1850 کو لاہور سے منشی ہرسکھ رائے نے جاری کیا۔ یہ اردو اخبار تقریبا 54 سال تک شائع ہوتا رہا اور 1904 میں اسے بند کر دیا گیا

Also appeared in
98

پاکستان کا سب سے بڑا بجلی گھر کونسا ہے؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a راول بجلی گھر
b وارسک بجلی گھر
c منگلا بجلی گھر
d تربیلا بجلی گھر
Explanation

پاکستان کا سب سے بڑا بجلی گھر کونسا ہے؟

Also appeared in
99

ارتھنگ سسٹم کی کتنی اقسام ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 3
b 5
c 7
d 9
Explanation

پلیٹ ارتھنگ کاپر راڈ ارتھنگ پائپ ارتھنگ وائر / سٹرپ ارتھنگ کیمیکل ارتھنگ

Also appeared in
100

ڈی سی موٹرز اور ڈی سی جنریٹرز میں وائنڈنگ کی کتنی اقسام ہیں؟

Most Repeated GK MCQs from Past Papers PYQ
a 1
b 2
c 3
d 4
Explanation

لیپ وائنڈنگ ویو وائنڈنگ نوٹ فرما لیں، الیکٹریکل مشینوں کے حوالے سے وائنڈنگ کی بہت سے اقسام ہیں جن میں آرمیچر وائنڈنگ، فیلڈ وائنڈنگ، سنگل لیئروائنڈنگ، ڈبل لیئر وائنڈنگ اور اسی طرح کی اور بھی بہت سی وائنڈنگز شامل ہیں

Also appeared in

About This Paper

This resolved pre-test includes authentic questions curated from recruitment syllabus parameters. By selecting the Attempt Online mode, you will trigger a simulated interface featuring keyboard shortcut mapping, sectional division, flagging panels, and persistence metrics.

Solved past papers are useful not only for checking scores but for reviewing explanation guidelines for tricky concepts. Download the PDF files for offline revisions.